وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایکنک کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایکنک کا اجلاس آج طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں لاہور سیالکوٹ موٹروے لنک ہائی وے کی منظوری ، ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے تین دیگر منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا، اسکردو میں 26 […]
قومی اسمبلی نے مسجد اقصیٰ پرحملے کی مذمتی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی نے مسجد اقصیٰ پرحملے کی مذمتی قرارداد منظور کرلی،پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا معین قریشی کی طرح عمران خان کولایاگیا،عدلیہ میں تقسیم قوم کیلئے خطرناک ہے،عدالتی فیصلوں میں انصاف نظر آنا چاہیے،ملک کوا س وقت سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے، مقدس آئین […]
اربوں روپے کی کرپشن پر تحقیقات کیلئے پانچ انکوائری کمیٹیاں تشکیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایف آئی اے نےمختلف وزارتوں میں اربوں روپے کی کرپشن پر تحقیقات کیلئے پانچ انکوائری کمیٹیاں تشکیل دے دیں،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مختلف وزارتوں کے 35 آڈٹ پیراز کی تحقیقات کی ہدایت کی ہے،وزارت خارجہ کے مشنز اور پی آئی اے کے جعلی ڈگری سکینڈل کے خلاف بھی تحقیقات شروع […]
سیاسی استحکام اور تسلسل کسی بھی اقتصادی پالیسی کے منافع کو حاصل کرنے کے لیے اہم ہیں ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے جمعرات کو تھائی لینڈ میں تجارت، سرمایہ کاری اور اختراعی ڈویژن کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن برائے ایشیا و بحرالکاہل (ESCAP) کی ٹیم سے ملاقات کی۔ملاقات میں اقوام متحدہ کے حکام نے وفاقی […]
دو سال کےدوران اسلام آباد میں2ہزار412جرائم رپورٹ ہوئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) دو سال کےدوران اسلام آباد میں2ہزار412جرائم رپورٹ ہوئے،وزارت داخلہ نے تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا،15ہزار افراد کے اغوا کاانکشاف،سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس میں غوث بخش نے پارلیمنٹ لاجز میں رہائشگاہوں کی خستہ حالی کامعاملہ اٹھادیاکہا لاجز رہنے کے قابل نہیں، مرتضیٰ جاوید عباسی نے […]
پاکستان تحریک انصاف کا عیدالفطر کے بعد انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی اینج نیوز )پاکستان تحریک انصاف کا عیدالفطر کے بعد انتخابی جلسے شروع کرنے کا فیصلہ،عمران خان نے جلسوں کے شیڈول سے متعلق مشاورت شروع کردی،،،،چیئرمین تحریک انصاف آج پنجاب میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے انٹرویوز کرینگے،پہلے مرحلے میں پی پی 1سے 50تک کے امیدوار صوبائی اسمبلی طلب کر لئے گئے ہیں۔
پنجاب کے انتخابات کیلئےالیکشن کمیشن کا فنڈز اور سیکورٹی پلان کیلئے مختلف رابطوں کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب کے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا فنڈز اور سیکورٹی پلان کیلئے مختلف رابطوں کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن فنڈز کیلئے وزرات خزانہ کو خط لکھے گا، اکیس ارب کے فنڈز مرحلہ وار ملنے کا امکان، سیکورٹی پلان کیلئے پنجاب حکومت سے رابطہ کیا جائے گا، سیکرٹری الیکشن […]
خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کا معاملہ،پی ٹی آئی نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کا معاملہ،پی ٹی آئی نے صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی،درخواست مشتاق غنی کی جانب سے دائر کی گئی ہے،آئین کے مطابق 90 دن میں انتخابات ضروری ہیں،درخواست میں موقف اختیار کیا گا کہ گورنر کے پی عدالتی حکم کی خلاف ورزی […]
پی ٹی آئی کا وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا وزیراعظم سمیت وفاقی کابینہ کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ، ،سیکرٹری کابینہ ڈویژن سے کابینہ اجلاس کے 4اپریل کے فیصلوں کی تفصیلات طلب کرلیں،فرخ حبیب کا سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط کہا میڈیا کے مطابق کابینہ نے سپریم کورٹ کافیصلہ مسترد کردیاہے،سیکرٹری کابینہ دستورِ پاکستان اور اطلاعات […]
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات مشترکہ اقدار سے جڑے ہیں،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )چیئرمین سینیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے گزشتہ پانچ دہائیوں سے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں جو مشترکہ اقدار اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہیں،پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ مفاد کے تمام شعبوں میں اپنے تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہے،فلسطینیوں اور کشمیر […]