وزیراعظم شہباز شریف نے نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی، اجلاس میں وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے۔اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی جبکہ حساس اداروں کے […]
مفت آٹا حاصل کرنے کے چکر میں غریب جان کی بازی ہار گیا

مظفرگڑھ (نیوز ڈیسک) مظفرگڑھ کے علاقے جتوئی میں مفت آٹا حاصل کرنے کے چکر میں غریب جان کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آٹا پوائنٹ پر ایک اور شخص دل کا دورہِ پڑنے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ مفت آٹے کی تقسیم نے ایک اور جان لے لی۔ واضح رہے کہ نجی […]
ایئرپورٹ تک میٹرو بس میں ایسکلیٹرز کی تنصیب کاکام جلد مکمل ہوجائے گا،وفاقی وزیر پارلیمانی امور

اسلام آباد( ِ اے بی این نیوز )وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوی عباسی نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ تک میٹرو بس میں ایسکلیٹرز (برقی سیڑھیوں )کی تنصیب کاکام جلد مکمل ہوجائے گا،ایل سی پر سٹیٹ بنک کی جانب سے پابندی کی وجہ سے تاخیر ہوئی تاہم اب یہ پابندی اٹھالی گئی ۔ جمعرات کو نزہت پٹھان اور […]
ایف پی سی سی آئی کے وفد کی وفاقی وزیر توانائی سے ملاقات

لاہور( اے بی این نیوز )ایف پی سی سی آئی وفد نے گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی سربراہی میں وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے بند پڑی صنعتوں پرعائد ایم ڈی آئی فکسڈ چارجز کے خاتمے کے حوالے سے ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق ایف پی سی سی آئی وفد نے انجینئر خرم دستگیر […]
جاپانی ماہرین کا ریکارڈ ، عمیق ترین سمندر میں جاکر مچھلی کی ویڈیو بناڈالی

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) جاپانی ماہرین نے سب سے زیادہ سمندرکی گہرائی میں جاکر مچھلی کی وڈیو بنانے اور شکار کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی ماہرین نے بحرالکاہل کی 8336 میٹر گہرائی جاکر اسنیل فِش کی ویڈیو بنائی ، یہ سمندر کی عمیق ترین سمندر میں دیکھی جانے والی پہلے مچھلی ہے […]
سی ای او پی آئی اے کیلئے انٹرویوز مکمل ، 4 امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) سربراہ کے عہدے کیلئے انٹرویوز مکمل ، 4 امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق سی ای او پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز شارٹ لسٹ کیے جانے والوں میں عامرمسعود سمیت دیگر 2 مزید امیدواروں کو بھی شارٹ لسٹ […]
ہمت ہے تو ججز کیخلاف ریفرنس لاو،حکومتی بے وقوفیوں سے ہی عمران خان مزید مقبول ہوا ، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن کا شیڈول آگیا ،اگر ہمت ہے تو ججز کیخلاف ریفرنس لائو، قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہے ، حکومت کی بے وقوفیوں سےعمران خان مزید مقبول ہوگیا ہے ۔ آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے […]
ڈالر کی قدر میں 1 روپے 85 کی کمی،286 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قدر میں 1 روپے 85 کی کمی، 286 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کم ہوگئی جس کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 اعشاریہ 85 […]
عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے سماعت،حاضری استثنیٰ کی درخواست جمع کرادی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کےلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،قانونی ٹیم نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 8 مقدمات میں درخواست ضمانت […]
آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کا الزام کا کیس ،سری لنکن کرکٹر کو سوشل میڈیا استعمال کی اجازت مل گئی

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کا الزام ، عدالت نے سری لنکن کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آج ہونے والی سماعت میں سری لنکا کے کرکٹر دانشکا گوناتھیلاکا کو واٹس ایپ کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے واضح رہے کہ […]