اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی، اجلاس میں وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے۔اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی جبکہ حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ خبریں