اہم خبریں

حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی عبوری ضمانت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی۔آ ج سیشن عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست ضمانت دائر کر دی ۔ درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج […]

کراچی میں سٹریٹ کرائم عروج پر،حکومتی ادارے بھی متحرک ،مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں جرائم پیشہ عناصر متحرک ہوگئے ،پولیس کا ایکشن میں 3 ڈاکو ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے، ڈاکو نارتھ کراچی کے علاقے میں موڑ کے قریب سے تین ڈاکو لوٹ کر کے فرار […]

فاسٹ باولر نسیم شاہ نے بھارتی ادارکارہ کو شادی کی پیش کش کردی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے خوبصورت بھارتی ادارکارہ کو شادی کی پیش کش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں نے سوال کیا کہ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بارے میں کوئی میسج دینا چاہیں گے تو اس پر نسیم شاہ نے کہا کہ اگر دلہن تیارے ہے […]

آئی جی سندھ کو اختیار دیں، شہر میں کوئی سٹریٹ کرائم نہیں ہوگا،گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا دعویٰ

کراچی(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 4 دن آئی جی سندھ کو اختیار دیں،5ویں دن شہر میں کوئی سٹریٹ کرائم نہیں ہوگا۔ آج کراچی میں سحری کے دوران نارتھ ناظم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ شہر میں گورنر ہاؤس کی افطاری کے […]

اپنی ناکامی تسلم کریں اور استعفٰی دیں ، فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ اپنی ناکام تسلم کریں، وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی نے اپنے اعلامیہ میں خود کو سیکیورٹی معاملات تک محدود […]

سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے 8 مطلوب دہشت گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی ،8 مطلوب دہشت گرفتارکر لیے گئے ۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا کہ ملزمان سے اسلحہ ،گولا بارود اور دہشت گردی سے متعلق لٹریچر بھی برآمد ہوا ۔ٹی ٹی پی کے اختر نواز اور داعش […]

گھر کے سب کام خود کرتے ہیں کوئی نوکر نہیں رکھا ،آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شوبز کی مشہور جوڑ ی آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف نے انکشاف کیا کہ گھر کے سب کام خود کرتے ہیں ، اتوار کو مل کر کپڑے دھولیتے ہیں ۔شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی آغا علی اور حنا الطاف نے نجی ٹی وی کے شو میں انکشاف کیا کہ گھر […]

فل کورٹ اجلاس بلایا جائے پھر سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے قابل قبول ہوگا،وفاقی وزیر احسن اقبال نے اشارہ دیدیا

(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ فل کورٹ اجلاس بلانا چاہیے پھر سپریم کورٹ جو فیصلہ کرے سب کے لیے قابل قبول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ لگتا ہے ،سپریم کورٹ میں مارشل لاء نافذ ہے،اس […]

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کیلئے کمینٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین 14 اپریل سے 7 مئی تک کھیلے جانے والے ون ڈے اور انٹرنیشنل میچز کیلئے کمنٹیری پینل کا اعلان کر دیا ہے ، جس میں بازید خان، گرینٹ ایلیٹ ،سکندر بخت اورعروج ممتاز پینل میں شامل ہوں گے۔پی سی بی […]

الیکشن قریب آتے ہی ایم کیو ایم کشتی سے چھلانگ لگا لے گی، عمران اسماعیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ الیکشن قریب آتے ہی ایم کیو ایم کشتی سے چھلانگ لگا لے گی، نجی ٹی وی سے بات چیت میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ آج کا اجلاس کافی اہمیت […]