قانونی حق حاصل ہوتے ہی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کریں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اور رہنما مسلم لیگ (ن) خرم دستگیر نے کہاہے کہ قانونی حق حاصل ہونے کے بعد الیکشن التواء کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کی کسی بھی بات پر اعتماد […]
شمالی کوریا کی نگرانی کیلئے کینیڈا اپنا طیارہ جاپان میں تعینات کرے گا

نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں پر عمل درآمد کیلئے کینیڈا اپنا فوجی طیارہ جاپان میں تعینات کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز کینیڈا کی وزیر دفاع انیتا آنند نے ایئرفورس کے سی پی 140 ارورا ایئرکرافٹ کی جاپان میں تعیناتی کا اعلان کیا۔یہ طیارہ 6 ہفتے تک […]
اقلیتی اور آئین کے منافی فیصلے ناقابل برداشت، اکثریتی فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے، پی پی پی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی کور کمیٹی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مشترکہ طور پر صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ ایک بیان میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا کہ اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا […]
قومی سلامتی کمیٹی کے شرکا کا ڈی جی آئی ایس آئی کو شاندار خراج تحسین

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایس آئی اور ڈائیریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور قومی سلامتی کمیٹی کے تمام شرکا نے آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ کو شاندار کارنامے […]
صدر مملکت نے ایوان صدر میں یتیم بچوں کی مہمان نوازی کرنے میں گزارے گئے وقت کو اپنے لئے بہترین قرار دیا ہے

اسلام آباد(اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں یتیم بچوں کی مہمان نوازی کرنے میں گزارے گئے وقت کو اپنے لئے بہترین قرار دیا ہے ۔ جمعه کو اپنے ٹویٹ میں صدر مملکت نے گزشتہ روز ایوان صدر میں یتیم بچوں کے اعزاز میں منعقدہ افطار استقبالیہ کی تصاویر بھی […]
3 رکنی بینچ کے فیصلے کی کاغذ کے ٹکڑے کے علاوہ کوئی حیثیت نہیں، چیف جسٹس عہدہ چھوڑدیں، بلاول بھٹو کا ٹویٹ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کا فیصلہ کاغذ کے ٹکڑے کے علاوہ کچھ نہیں۔ چیف جسٹس کو جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کے بعد عہدہ چھوڑ دینا چاہیے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کے […]
یہ بات خوش آئند ہے قومی سلامتی کمیٹی نے اعلامیہ میں خود کو سیکیورٹی معاملات تک محدود رکھا ،حکومتی سیاسی جماعتوں کے ایجنڈے کا حصہ نہیں بنی،فواد چوہدری کا ٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی ایک قانونی ادارہ ہے جس کا بنیادی مقصد سلامتی کی صورتحال پر غور کرنا ہے، یہ بات خوش آئند ہے کہ اس فورم نے اپنے اعلامیہ میں خود کو سیکیورٹی معاملات تک […]
الیکشن کمیشن کو مزید باختیار بناے کیلئے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی تیاری شروع

اسلام آباد(اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کو مزید مضبوط کر نے کیلئے ادارے نے کام شروع کر دیا اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 58 اور 57 میں تامیم کے حوالے سے کام شروع کردیا گیا ہے،اس کیلئے باقاعدہمسودے کی تیاری کیا جارہی ہے،اس کے ذریعے اس طرح کی ترامیم کی جائیں گی […]
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا سی پی این ای ، اے پی این ایس اور پی بی اے کے وفود سے خطاب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین جو جمہوریت اور اتفاق رائے پر مبنی دستاویز ہے جس میں پاکستان کو درپیش تمام چیلنجز کا حل مضمر ہے، آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کا آغاز 10 اپریل 2023 کو ہوگا جس میں تمام شعبہ ہائے […]
عمرانی دور میں سہولت کاروں میں 3 ارب ڈالر کی بندر بانٹ کی گئی،شازیہ مری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمرانی دور میں سہولت کاروں میں 3 ارب ڈالر کی بندر بانٹ کی گئی۔انہوں نے عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ عمران کی طرف سے سہولت کاروں میں تین […]