آئین پاکستان واحد دستاویز جس میں تمام چیلیجزز کا حل مضمر ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین جو جمہوریت اور اتفاق رائے پر مبنی دستاویز ہے جس میں پاکستان کو درپیش تمام چیلنجز کا حل مضمر ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کا آغاز 10 اپریل 2023 کو ہوگا جس […]
عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں، نواز شریف کا ٹوئٹ

لندن ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سات ئیڈ ت ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اکثریتی فیصلے پر اقلیتی رائے مسلط کردی۔اپنے منصب اور […]
کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی طبیعت سنبھلنے لگی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی چڑیا گھر کی ہاتھنیوں کو جنگلی ماحول مہیا کرنے کے لئے بین الاقوامی ڈاکٹرز کی پانچ رکنی ٹیم نے سفاری پارک کا دورہ کیا۔بین الاقوامی ڈاکٹرز کی پانچ رکنی ٹیم جب سفاری پارک پہنچی تو انھیں سفاری پارک کے عملے نے بریفنگ دی۔ ڈائریکٹر سفاری پارک کنور ایوب اور چڑیا گھر کے ویٹ […]
وراثت کا جھگڑا، بہن کو حصہ نہ دینے پر بھائی کو 5 لاکھ کا جرمانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے بہن کو وراثت دینے کی بجائے مقدمہ بازی کرنے پر بھائی پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے لودھراں اراضی سے متعلق ایک مقدمے کا چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا گیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ بھائی جرمانہ کی رقم اپنی […]
وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، قومی سلامتی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ون آن ون ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل ہوئی جس میں نیشنل سکیورٹی امور سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 3 گھنٹے سے زائد […]
مسلم لیگ ق کے افتخار احمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے افتخار احمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد سے ق لیگ سے تعلق رکھنے والے افتخاراحمد نے ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے چوہدری افتخار احمد بٹر کو […]
لاہور میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 2 اہلکار زخمی

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں چوہنگ چوکی شیر شاہ کے علاقہ میں پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق چار مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کا پولیس سے آمنا سامنا ہوا۔ ملزمان نے پولیس اہکاروں پر سیدھی فائرنگ کی۔ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ دو ملزم بھاگ کھڑے ہوئے۔ڈاکوؤں سے […]
عمران خان کی پیشی، اسلام آباد پولیس کا مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کی جلد سماعت کی درخواست پر عمران خان کی پیشی پر اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پولیس ایف ایٹ کچہری میں بھی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرے گی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے […]
قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد کی منظوری کے معاملے پر بابر اعوان نے اسپیکر سے تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد کی منظوری کے معاملے پر بابر اعوان نے قانونی کارروائی کےلیے اسپیکر سے تفصیلات مانگ لیں۔پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو اس حوالے سے خط لکھا ہے، جس میں رائٹ ٹو […]
کے پی، رمضان کے دوران مہنگائی عروج پر، عوام کی قوت خرید جواب دے گئی

پشاور ( اے بی این نیوز ) ماہ صیام کے دوران مہنگائی کا جن بوتل میں بند نہیں کیا جاسکا۔ دکاندار سرکاری نرخ نامے کے برعکس اشیائے خور و نوش من مانی قیمتوں پر فروخت کررہے ہیں۔رمضان المبارک کے دوران پشاور میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری ہے۔ گائے کے گوشت کا […]