بیساکھی تقریبات ،شرکت کیلئے 2856 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) بھارت میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ بیساکھی کی تقریبات کیلئے 2856 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق سکھ یاتریوں کو ویزے کا اجراء مذہبی مقامات کے دورے کے متعلق دو طرفہ معاہدہ کا حصہ ہے۔ ویزوں کا اجراء حکومت پاکستان کے […]
موجودہ مردم شماری پر شدید تحفظات ہیں، وفاقی وزیرفیصل سبزواری

کراچی ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے موجودہ مردم شماری پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سے یہ تحریری معاہدہ کیا کہ ہماری مردم شماری کو درست کریں۔ انہوں نے نہیں مانا تو ہم نے 2019 میں ان کی کابینہ […]
ممنوع فنڈنگ کیس: اسد عمر ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ایف آئی اے لاہور آفس میں 14 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی […]
قومی سلامتی کمیٹی کا دہشت گردوں کیخلاف جامعہ آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں دہشتگردوں کیساتھ مذاکرات کا سلسلہ ختم کرتے ہوئے جامعہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس میں اعلی سول وعسکری قیادت اور حساس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔چاروں صوبائی وزرائے اعلی، ڈی جی ملٹری آپریشنز، […]
ہمارے خلاف مقدمات کا اندراج اور گرفتاریاں پی ٹی آ ئی کی انتخابات میں حصہ لینے کی صلاحیت تباہ کرنا ہے،عمران خان ٹویٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چئیر مین تحریک انصاف عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کیا ہے کہ آج قائم کئے گئے 144ویں مقدمے کی صورت میں میرے خلاف بغاوت کے مقدمات کا اندراج اور ہمارے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور پر جھوٹےپرچوں اور انکی گرفتاری کا سیدھا سادھا مقصد ہماری جماعت کی انتخابات […]
بلوچستان میں انسانی حقوق پر ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں انسانی حقوق پر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کردی۔ایچ آر سی پی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں جبری گمشدگیوں، معاشی محرومیوں، آزادی صحافت پر قدغن سے عوام میں غصہ بڑھ رہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریاست اختلافِ رائے دبانے کیلئے جبری […]
حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیاہے۔خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق پنشنرزاکاؤنٹس پرمنافع 16.56 فیصد اورسیونگ اکاؤنٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد کردیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہدا فیملی ویلفیئر پر شرح منافع 16.56 فیصداورشارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر شرح منافع بھی بڑھا دیا گیا۔خزانہ ڈویژن کے […]
ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی( اے بی این نیوز )ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوئی ہے ۔انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں آج بھی امریکی ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی ڈالر ایک روپے17 پیسے سستا ہوکر 283 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بند […]
سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کا بلیو برڈ لوگو کئی دن بعد بحال کر دیا گیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) ٹوئٹر پر آئیکونک بلیو برڈ کی بجائے کتے کا لوگو نظر آرہا تھا۔ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک طویل عرصے سے اس کرپٹو کرنسی ڈوگی کوائن کے حامی ہیں جو 2013 میں ایک مذاق کے طور پر تیار کی گئی تھی۔تاحال ٹوئٹر یا ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کے آئیکونک […]
فوج عوام کے ساتھ ہے، شہباز شریف کی سازش کامیاب نہیں ہوگی،پرویز الہٰی

لاہور( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح حکم کے باوجود شہباز شریف اور کابینہ ایک ہی ہٹ دھرمی پر قائم ہیں کہ الیکشن نہیں کروانے۔سپریم کورٹ کے خلاف پارلیمنٹ سے غیر آئینی قراردادیں منظور کروانا توہین عدالت […]