حج انتظامات کیلئے 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی منظوری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حج انتظامات کیلئے 16 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ای سی سی اجلاس کا آج کا ایجنڈا ایک نکاتی تھا۔ جس میں نظرثانی شدہ حج کوٹہ کیلئے اضافہ فنانسنگ کی […]
آئین کی بالادستی کیلئے مل کر کام کرنے کا عہد ، ریاست کے تمام ادارے 1973 کے آئین پر مکمل عملدرآمد کریں، وزیراعظم کی پیش کردہ قرارداد منظور

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئین 1973 کے گولڈن جوبلی کنونشن نے پاکستان کے عوام کے روشن مستقبل کو یقینی بنانے اور آئین اور اس کے اصولوں کی بالادستی کیلئے مل کر کام کرنے کا عہد کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ ریاست کے تمام ادارے 1973 کے آئین پر مکمل عملدرآمد کریں […]
الیکشن کمیشن کو بھی چابی لگ گئی ہے، فرخ حبیب

فیصل آ باد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما فرخ حبیب نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ صوبائی انتخابات کی تاریخ اور شیڈول جاری ہوچکاہےلیکن الیکشن کمشنر انتخابات کی تاریخ کا اختیار صدر سےواپس لینے اور جب چاہےنئی تاریخ اور انتخابی شیڈول میں تبدیلی کا اختیار حاصل کرنےکےلئےنامکمل پارلیمنٹ سےانتخابی ایکٹ سیکشن […]
لوگ آٹے کے لائنوں میں مر رہے ہیں،یہ آئین کی برسی زیادہ، گولڈن جوبلی کم ہے،بابر اعوان کی ٹویٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ماہر قانون با بر اعوان نے سماجی ویط سائیٹ تیوٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ کون لوگ ہو تُسی؟ ملک میں 3100 سیاسی کارکن جمہوری نعرے لگانے پر جیلوں میں ہیں، سب سے بڑی پارٹی کے لیڈر پر جھوٹے مقدمے ہیں۔۔۔ قصور یہ کہ وہ آئین کے […]
ملک کے عوام کو مسائل سے نجات دلانا چاہتے ہیں ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 10 اپریل 1973 کو ہمارا آئین بنا ، یہ ہماری 50سالہ جدوجہد کا یوم تاسیس ہے ، ہم ملک کے عوام کو مسائل سے نجات دلانا چاہتے ہیں ،ہم ملکی اداروں اور نظام کی بقا کے لئے سازشیں برداشت کرتے رہے ،اب […]
برفانی چیتے کی نایاب نسل کے تحفظ کی کوششیں کامیاب ثابت ہو رہی ہیں ،سینیٹر شیری رحمان کا ٹویٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے برفانی چیتے کی نایاب نسل کے تحفظ کی کوششیں کامیاب ثابت ہو رہی ہیں ۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے خنجراب نیشنل پارک میں مشہور اور نایاب پہاڑی نسل کے برفانی […]
خواتین اور بچوں کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں، انسانی سمگلروں کی وجہ سے ملک کی بھی بدنامی ہوتی ہے۔ پیر کو ایوان بالا میں سینیٹر مشتاق احمد کی تحریک کے جواب میں انہوں نے […]
غذائیت سے بھرپور کھجور کا شیک

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)رمضان میں کچھور کا استعمال عام ہوتا ہے لیکن اس کی غذائیت سے مزید فائدہ اُٹھانے کے لیے اس کو اگر شیک کے طور پر استعمال کیا جائے تو یہ انسان کو مکمل تروتازہ کردیتا ہے ۔اس لیے ہم آپ کو کھجور شیک بنانے کا طریقہ بتائیں گے کچھور شیک بنانے کے […]
ہم نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کی کتاب پاکستان کی پہچان ہے ۔ میں سیاسی تقریر کیلئیے نہیں آیا ، ہم سب آئین کیلئے کھڑے ہیں ۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا میدان قانون ہے اورآپ کا […]
پنجاب کی زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں،پیداوارکی کمی کا سامنا، تحقیق سامنے آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں زمینوں کی زرخیزی تیزی سے کم ہو رہی ہے اور زیادہ تر زمینیں نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاش، زنک اور بوران کی کمی کا شکار ہو رہی ہیں۔ زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ زمینوں میں نامیاتی مادہ کی مقدار 1فیصد سے بھی کم ہے جسے پورا کرنے کیلئے کاشتکارگوبر کی کھاد، پولٹری، پریس […]