لاہور ہائیکورٹ: وفاقی حکومت سے1947 سے 2001 تک توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) توشہ خانہ تحائف کے ذرائع بتانے کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت ۔لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے 1947 سے 2001 کا تک کا توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کی 1990 سے 2001 کی توشہ خانہ […]
سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔بغاوت پر اکسانے اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، پراسیکیوٹر کی جانب سے […]
فل مون انسانوں کو خودکشی کی طرف مائل کرتا ہے ،مفروضہ یا حقیقت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) فل مون انسانوں کو خودکشی کی طرف مائل کرتا ہے ،مفروضہ یا حقیقت۔ انڈیانا یونیورسٹی میں کالج آف میڈیسن کے ماہرین کی حالیہ تحقیق کے مطابق پورا چاند انسانوں میں خودکشیوں کے رحجان میں اضافہ کرتا ہے، فل مون کے دنوں میں اموات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ۔ماہر نفسیات نے کہا کہ […]
اقتدار میں آنے سے قبل اندازہ نہیں تھا کہ حالات اتنے مشکل ہونگے، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے دستور پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اپوزیشن نے ایک سال قبل آئینی شق کو استعمال کر کے پاکستان کو مشکلات سے بچانے کی کوشش کی لیکن ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ حالات اتنے مشکل ہوں گے۔آئین بنانے والوں کو میں […]
چینی کمپنی نے اپنا ہیڈکوارٹر سعودی عرب منتقل کرنے پر غور کرنے لگا

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کی کثیر قومی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے سعودی عرب کی جانب سے خود کو علاقائی کاروباری مرکز کے طور پر بنانے اور اس کے چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے سفارتی اور کاروباری تعلقات کے پیش نظر اپنا مشرق اوسط کا ہیڈکوارٹر الریاض میں منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے۔ چینی کمپنی کے دفاتر […]
جسٹس قاضی فائز کیخلاف کیوریٹیو ریویوواپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف کیوریٹیو ریویو واپس لینے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ ۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان چیف جسٹس عمر عطابندیال کے چیمبر میں پیش ہوئے،ایف بی آر اور وفاقی حکومت کے توسط سے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ انیس محمد بھی چیمبر میں پیش ہوئے،چیف جسٹس پاکستان عمر […]
الیکشن کیلئے وقت کا انتخاب کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، سکندر سلطان راجا نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ آئین کے مطابق الیکشن کمیشن ایک آزاد اورخودمختار ادارہ ہے، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کا کام ہے، الیکشن کیلئے موزوں وقت کا انتخاب کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان […]
مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی

لندن(نیوزڈیسک)عالمی رپورٹ کے مطابق دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی ۔گلوبل مسلم پاپولیشن ویب سائٹ کے مطابق، دنیا میں مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے تجاوز کرگئی ہے یعنی دنیا کی 25 فیصد آبادی کا مذہب اسلام ہے۔اس طرح عیسائیت کے بعد اسلام 8 ارب سے زائد آبادی پر مشتمل دنیا […]
اگر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ فیصلے پر عمل نہ کیا تو وزیراعظم پانچ سال کیلئے نااہل ہو جائیں گے،فواد چودھری

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو وزیراعظم اور کابینہ ارکان پانچ سال کیلئے نااہل ہوں گے۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں رہنما انہوں نے کہا […]
حکومت الیکشن سے فراری، اب فیصلہ سپریم کورٹ نے دینا ہے ، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ حالات چاہے کچھ بھی ہوں یہ حکومت الیکشن سے فراری ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےکا کہنا تھا کہ آج کا دن انتہائی اہم ہے، جمہوریت نے جیتنا ہے […]