چیف جسٹس سمیت چار ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت، عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے چار ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کر ادی گئی۔تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت سردار سلمان ڈوگر ایڈوکیٹ نے درج کرائی جس میں استدعا کی گئی چاروں ججز مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے، چاروں […]
سینیٹ اجلاس ،ملک بھر میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، سینیٹر طاہر بزنجو نے صوبوں اور وفاق میں بیک وقت الیکشن کروانے کی قرارداد ایوان میں پیش کردی۔ایوان نے قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی، پی ٹی آئی کے سینیٹرز پہلے ہی واک آؤٹ کر گئے تھے، اپوزیشن کی کرسی پرسینیٹر […]
بلوچستان،رواں ماہ دوسری مرتبہ زلزلے کےجھٹکے، شہری خوفزدہ

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان میں رواں ماہ دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبے کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ ہوئی جب کہ زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ […]
امریکہ اور چین آمنے سامنے، تائیوان کے پانیوں میں گائیڈڈ میزائل سے لیس بحری جہاز پہنچ گئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی بحریہ نے کہا ہے کہ گائیڈڈ میزائل سے لیس اُس کا بحری جہاز ’ڈسٹرائر یو ایس ایس ملیئس‘ تائیوان کے قریب جنوبی بحیرہ چین میں اُن پانیوں میں سے گزرا جس پر بیجنگ ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پیر کو امریکہ بحریہ نے کہا کہ یہ […]
پاکستانی روپے کی بے قدر ی جاری،ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل تیز

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 65 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر 286 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری […]
الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش ،معمول کی کارروائی کا ایجنڈا معطل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلی اجلاس میں معمول کی کارروائی کا ایجنڈا معطل کر دیا گیا۔اس موقع پر نیشنل یونیورسٹی پاکستان کے قیام کا […]
عمران خان نے ایس ایچ او وزیرآباد عامر شہزاد کی موت تحقیقات کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قاتلانہ حملے کے مدعی ایس ایچ او کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ ایس ایچ او عامر شہزاد نے نے وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کیا۔ وہ […]
کراچی ، کئی ہزار وینڈنگ پوائنٹس نیلام یا کرائے پر دینے کی تجویز

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت نے بے روزگاری کے خاتمہ اور بلدیہ کی آمدنی کے مواقع پید اکرنے کیلئے کراچی کے مزید کئی ہزار وینڈنگ پوائنٹس نیلام یا کرائے پر دینے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یہ وینڈنگ پوائنٹس ہل پارک، چڑیا گھر،بس سٹاپس، پارکس، پلے گراؤنڈز، پکنک پوائنٹس اور مارکیٹوں […]
لاہورہائیکورٹ لارجر بنچ نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور(نیوز ڈیسک) آج لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں لارجر بنچ نے پی ٹی آئی چچیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی ،اس دوران عدالت نے ا استفسار کیا کہ دوسری پٹیشن کس طرح سنی جا سکتی ہے جس پر وکیل نے کہا کہ اس […]
کچلاک ،پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد آپریشن شروع

کچلاک (نمائندہ خصوصی)کچلاک میں2 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد علاقہ میں آپریشن شروع ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔پی پی آئی کے مطابق کچلاک میں نامعلوم ملزمان نے ایگل اسکواڈ کے جوانوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے کئی پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد کیلئے […]