اہم خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی سمری پر مشاورت کی گئی۔ […]

سندھ میں مردم شماری کی عدم تکمیل، وقت میں توسیع کا امکان

کراچی (نیوزڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کراچی شہر میں لگ بھگ ایک کروڑ 38 لاکھ جب کہ حیدرآباد ڈویژن میں ایک کروڑ 9 لاکھ افراد گنے جاچکے ہیں،پاکستان میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری کا اختتام ہونے کو ہے لیکن سندھ کے مختلف شہروں میں یہ عمل اب تک مکمل نہیں ہوسکا۔کراچی […]

شاہ محمود قریشی کو بڑا ریلیف ،انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے 2 کیسز کی سماعت ،عبوری ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع کر دی گئی ۔ آج اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف درج 2 مقدمات کی سماعت […]

آئین کے 50 سال مکمل، یادگار دستور کا افتتاح ، سپیکر راجہ پرویز اشرف کا آئین بنانے والوں کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپیکر قومی اسملی راجہ پرویز اشرف نے آج کے دن آئین کے 50 سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جس نے اس عظیم دن کے موقع پر عظیم و شان تقریب کا انعقاد کیا ، مقدس آئین بنانے والوں کو خراج […]

راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی چیلنج، سپیکر قومی اسمبلی کو نوٹس جاری

لاہور(نیوزڈیسک)جسٹس لاہور ہائیکورٹ شاہد کریم نے راجہ ریاض کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار منیر احمد کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ عدالت نے تحریک انصاف کےاراکین قومی اسمبلی کےاستعفوں کی منظوری پر حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے، اسمبلی رولز کے حوالے سے بھی عدلیہ […]

مریم نواز اور نوازشریف ایک ساتھ سعودی عرب پہنچیں گے ، تیاریاں مکمل

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازآج لاہورسے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گی جبکہ نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچیں گے۔شریف خاندان کے ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر، بیٹے جنید صفدر، بیٹیوں مہرالنساء […]

حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے فیصلے کو چیلنج کردیا۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے سنگل بینچ کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جہاں حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے اپیل دائر کی۔حکومتی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا جسٹس شاہد بلال حسن اور […]

رمضان کی حرمت اور عزت کا خیال رکھیں، شاہین آفریدی کی اپیل

کرا چی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باور شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی حرمت اور عزت کا خیال رکھیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں قومی کرکٹ ٹیم کے نو جوان فا سٹ باؤلر ہشاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بعض اوقات ہم سب […]

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عوام پریشان

کراچی،اپشاور،کو ئٹہ(نیوزڈیسک)ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں بھی اضافہ کردیا۔۔فیصل آباد میں ایک کلو چینی 40 روپے کے اضافے کے بعد 130 سے 135 کی ہوگئی ہے۔حیدر آباد میں چینی کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 120روپے […]

ون ڈے ورلڈ کپ ، تاریخ میں پہلی بار تمام ٹیموں کے کپتان نئے ہونگے

کراچی(نیوزڈیسک) ون ڈے کی عالمی جنگ میں تمام ٹیموں کے سپہ سالار نئے ہوں گے۔آنے والے چند ماہ میں اگر کوئی تبدیلی نہ آئی تو ون ڈے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تمام ٹیموں کی قیادت نئے کپتانوں کے ہاتھ میں ہوگی۔انگلینڈ میں 2019 میں کھیلے گئے ورلڈ کپ سے اب تک کچھ […]