اہم خبریں

صوابی،پولیس سٹیشن پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار سمیت 5 زخمی

صوابی (نیوزڈیسک) صوابی پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملے سے پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تورڈھیر پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوئے، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لےکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔2 روز […]

پاکستان میں سرکاری سطح پر کبھی پذیرائی نہیں ملی، راحت فتح علی خان

کراچی(نیوزڈیسک ) راحت فتح علی خان نے شکوہ کیا ہے کہ دنیا بھر سے ایوارڈز حاصل کیے مگر پاکستان کے کسی حکومتی ادارے کی جانب سے تعریفی خط تک نہیں ملا۔ گزشہ روز عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خاندان 6 سو […]

معروف ادکارشاہ رخ کی افغان کرکٹر گرباز سے ’’فارسی‘‘ میں گپ شپ کی ویڈیو وائرل

کولکتہ(نیوزڈیسک) بھارتی فلم سٹار شاہ رخ خان نے افغان سٹار رحمن اللہ گرباز سے اپنی حالیہ فلم ’’ پٹھان‘‘سے متعلق فارسی میں بات چیت کی۔شاہ رخ آئی پی ایل میچز کے دوران اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے گراؤنڈ میں آرہے ہیں، بنگلور سے کامیابی پر انھوں نے ڈریسنگ روم میں جاکر پلیئرز اور […]

اٹلی، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک، 20 لاپتہ ، 22 کو بچالیا

اٹلی (نیوزڈیسک)تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور واقعہ ، 2 افراد ہلاک ، 20 لاپتہ ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق تیونس اور اٹلی کےدرمیان سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 2 افراد ہلاک اور 20 لاپتا ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کشتی کو حادثہ پیش آنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے […]

کمر توڑ مہنگائی ،گاڑی تو دور موٹر سائیکل لینا ہی غریب کیلئے خواب بن گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اب تو ہنڈا موٹر سائیکل لینا ایک خواب ہوگیا،قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دیں ، ہنڈ ا سی ڈی 70 موٹر سائیکل ایک لاکھ 49 ہزار 900 روپے جبکہ چائنہ 70 سی سی موٹر سائیکل کی قیمت میں 6 ہزار روپے اضافہ کے بعد […]

لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو کا اعزازچھین لیا ، نیاریکارڈ قائم کردیا

پیرس(نیوز ڈیسک) لیونل میسی نے کرسٹیانو رونالڈو اعزازچھین لیا ،یورپین کلب فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنیکا ریکارڈ قائم کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی 702 گول کر کے اپنے حریف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈوکے 701 گول ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ واضح رہے کہ لیونل میسی نے یہ […]

وفاقی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں ،2دنوں میں 9 مقدمات کے لیے طلب کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات تیز کر دیں۔کپتان کو آئندہ 2 دنوں 9 مقدمات میں طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد عمران خان کیخلاف 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، اسلام آباد پولیس نے نوٹسز […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل آج مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس میں پیش کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق یہ اجلاس اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، 4 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔ واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے بل نظر ثانی […]

پاکستان نیوز ی لینڈ سیریز، کیویز کا ٹی 20 سکواڈ آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نیوز ی لینڈ سیریز، کیوی کا ٹی 20 سکواڈ آج پاکستان پہنچے گا ، تیاریاں مکمل،5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھلے گا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف سیریز ک نیوزی لینڈ کا اعلان کردہ ٹی 20 اسکواڈ آج پاکستان آمد ہوگی، واضح رہے کہ وہ گزشتہ روز کرائسٹ چرچ سے […]

مفادات کی لڑائی میں حکمران جماعتوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے ، سراج الحق کا دعویٰ

لاہور(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ مفادات کی لڑائی میں جماعتوں حکمران ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے ۔ آج امیر جماعت اسلامی سراج الحق اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج ملک میں آئین و قانون مذاق بن گیا ہے ، قانون صرف غریب کے لیے ہے، تمام ادارے […]