غیر ملکی لابی کے غلام آج حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ غیر ملکی لابی فرمز کے غلام آج حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اقتدار کی خاطر اپنی بیٹی کو قبول نہ کرنے والا بزدل […]
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز ، میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔علیم ڈار، آصف یعقوب، فیصل آفریدی ،احسن رضا اور راشد ریاض امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے،علی نقوی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میچ ریفری کے فرائض ادا کریں گے جبکہ کے آئی سی سی […]
رحیم یار خان پولیس نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف سخت آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لیں

رحیم یار خان(نیوز ڈیسک) رحیم یار خان پولیس نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف سخت آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان انور کچے کے علاقے ماچھکہ میں پہنچ گئے کراچی اور کچے کے علاقے ماچھکہ سے آپریشن کا آغاز کر رہے ہیں جس میڈں 100 اہلکار حصّہ […]
اب واٹس ایپ چیٹ کے جوابات بھی چیٹ جی پی ٹی دے گا

نیویارک(نیوز ڈیسک) اب واٹس ایپ چیٹ کے جوابات بھی چیٹ جی پی ٹی دے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس کے لیے صارفین کو اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ چیٹ جی پی ٹی گٹ ہب کے ساتھ منسلک کرنا ہوگا اس کے بعد وہ پیغامات جو آپ کسی بھی وجہ سے نہ پڑھ سکے ہوں اس کے […]
عالمی ریکارڈ یافتہ 44 سالہ امریکی سائیکلسٹ ایتھن بائیز کا رکی ٹکر سے ہلاک

نیویارک (نیوز ڈیسک) عالمی ریکارڈ یافتہ 44 سالہ امریکی سائیکلسٹ ایتھن بائیز کا رکی ٹکر سے ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ایتھن بائیز عالمی ریکارڈ کے ساتھ ساتھ 10 مرتبہ نیشنل چیمپین بھی رہ چکے تھے۔ گزشتہ روز وہ امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں سائیکل چلا رہے تھے کہ انہیں مخالف سمت سے […]
فل کورٹ بنائیں، پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی نہیں چاہتی، قمرزمان کائرہ کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمرزمان کائرہ نے کہا کہ فل کورٹ بنائیں، پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی نہیں چاہتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے حکومت نے ہم سے کوئی بات نہیں […]
امریکی ادارے کی پاکستان کے اربوں ڈالر قرض معاف کرنے کی سفارش

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی ادارے نے پاکستان سمیت مشکلات میں گھری معیشتوں کے اربوں ڈالر کے قرض معاف کرنے کی سفارش کر دی۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ معاشی بدحالی کی شکار معیشتوں پر واجب الادا 520 ارب ڈالر کے قرض کو معاف کیا جانا چاہیے۔ رپورٹ میں کہا گیا […]
امریکا اور نیٹو کی یوکرین پر خفیہ دستاویزات وائرل، پینٹاگون کا تحقیقات کا آغاز

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکا اور نیٹو انٹیلی جنس کی یوکرین پر خفیہ دستاویزات وائرل ہونے کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون سوشل میڈیا پر زیرگردش خفیہ دستاویزات کی تحقیقات کر رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا پر خفیہ دستاویزات کے اسکرین شاٹس گردش کر […]
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں غیر قانونی مزاروں کومسمارکرنیکااعلان

دھیرادن(نیوزڈیسک)اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہاہے کہ انتظامیہ غیر قانونی طور پر قبضے والی زمین پر بنائے گئے مزاروں کو منہدم کر دے گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دھامی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہاں کی زمین پر قبضہ کرنے کے بارے میں سوچنا بھی نہیں چاہیے، کرنے کی بات تو […]
بھارت، 11 قبائلی خواتین کا گینگ ریپ کرنے والے 21 پولیس اہلکار بری

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی خصوصی عدالت نے 16 برس قبل 11 قبائلی خواتین کا گینگ ریپ کرنے والے 21 پولیس اہلکاروں کو بری کردیا۔بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 16 برس قبل بھارتی ریاست آندھر پردیش کے ضلع الوری سیتارام راجو کے ایک گاؤں میں 11 قبائلی خواتین کا گینگ ریپ […]