فیصل آ باد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما فرخ حبیب نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ صوبائی انتخابات کی تاریخ اور شیڈول جاری ہوچکاہےلیکن الیکشن کمشنر انتخابات کی تاریخ کا اختیار صدر سےواپس لینے اور جب چاہےنئی تاریخ اور انتخابی شیڈول میں تبدیلی کا اختیار حاصل کرنےکےلئےنامکمل پارلیمنٹ سےانتخابی ایکٹ سیکشن 57,58میں ترامیم کروارہاہے۔















