نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو22اپریل کو90دن مکمل ہوجائینگے،فواد چوہدری

لاہور( اے بی این نیوز )نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو22اپریل کو90دن مکمل ہوجائینگے، 23 اپریل کو کوئی چیک سائن کرسکتے ہیں نہ ہی ایگزیکٹو آرڈرپاس کرسکیں گے،فواد چوہدری کی میڈیاسے گفتگو کہا ریفرنس ڈرافٹ کررہے ہیں الیکشن کمیشن سے کہیں گے نگران حکومت کیلئے سپریم کورٹ سے توسیع لے یا نیا وزیراعلیٰ بنائے،الیکشن 90دن سے آگے نہیں […]
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خا ن کی حفاظتی ضمانت26اپریل تک منظورکرلی

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خا ن کی حفاظتی ضمانت26اپریل تک منظورکرلی ،چیئرمین پی ٹی آئی نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دی تھی،، عمران خان کہتے ہیں این آر او کیلئے حکمرانوں نے ملک کی کیا حالت کردی ،،،آئے روز کیسز درج کئے جارہے ہیں ہمارے […]
یواے ای حکام نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی دوطرفہ مالی معاونت کی تصدیق کردی ہے،وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ یواے ای کے حکام نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی دوطرفہ مالی معاونت کی تصدیق کردی ہے۔جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر خزانہ نے بتایا کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان یو اے ای سے مذکورہ […]
جمہوریت کی بالادستی کے لئے پارلیمنٹ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے، جمہوریت کی بالادستی کے لئے پارلیمنٹ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق آغا حسن بلوچ نے کہا کہ قانون سازی […]
وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(اے بی این نیوز) جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر عزت ماب ایڈم ملاورمن توگیو نے جمعہ کو وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی، عوامی امور، قومی ورثہ اور ثقافت انجینئر امیر مقام سے یہاں قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت محمد بلال اور […]
اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ کرنے والے پبلک ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائیوں کے لیے لائحہ عمل تیار

اسلام آباد(اے بی این نیوز)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر ویز پولیس نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران اوور لوڈنگ اور اوور چارجنگ کرنے والے پبلک ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائیوں کے لیے لائحہ عمل تیار کر لیا ، خلاف ورزی پر لائسنس منسوخی، موٹر وے پر داخلہ بند کرنے اور بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا […]
وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر الیکشن ایکٹ 2017 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے والی پارلیمانی کمیٹی کے متفقہ طور پر کنوینئر منتخب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر کو الیکشن ایکٹ 2017 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے والی پارلیمانی کمیٹی کا متفقہ طور پر کنوینئر منتخب کر لیا گیا۔ جمعے کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے الیکشن ایکٹ 2017 میں مجوزہ ترامیم کا جائزہ لینے کے […]
آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر دسترس آنے والے دور میں ترقی کی ضامن ہے، ،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل دے دی، اس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ماہرین، نجی شعبے اور حکومت کے نمائندے شامل ہیں،ٹاسک فورس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو معیشت، گورننس اور تعلیم کے شعبوں میں […]
آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر دسترس آنے والے دور میں ترقی کی ضامن ہے ،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل دے دی، اس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ماہرین، نجی شعبے اور حکومت کے نمائندے شامل ہیں،ٹاسک فورس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو معیشت، گورننس اور تعلیم کے شعبوں میں […]
قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس شروع، سیاسی و عسکری قیادت شریک

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس شروع ہو گیا جس کی صدارت سپیکر راجا پرویز اشرف کر رہے ہیں۔اس موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کے علاوہ سب کو پارلیمنٹ ہاؤس سے واپس بھیج دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزراء اور مشیران کے علاوہ آرمی […]