اہم خبریں

بھارت میں بالی ووڈ فلم سے متاثر سُپر چور گرفتار

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں بالی ووڈ فلم سے متاثر سُپر چور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنٹی چور اور سُپر چور کے نام سے مشہور ملزم دے وندر سنگھ کو پولیس نے ریاست اتر پردیش سے گرفتار کیا۔حکام کے مطابق ملزم نے حال ہی میں نئی دلی کے 2 گھروں میں سے لاکھوں […]

ہتھنی نورجہاں خشک تالاب میں گرگئی

کراچی (  اے بی این نیوز   )چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں خشک تالاب میں گرگئی،ڈائریکٹر چڑیا گھر کے مطابق ہتھنی کو کرین کی مدد سے باہر نکال لیا گیا،،ہتھنی کو پچھلی ٹانگوں میں درد کے باعث اٹھنے میں مشکلات ہیں،،،،غیر ملکی ماہرین کی ہدایت کے مطابق ہتھنی کا علاج جاری ہے۔

شیری رحمان دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )شیری رحمان دنیا کی 100 با اثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل،وزیرماحولیات ٹائم میگزین کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں،میگزین کے مطابق شیری رحمان کوپ 27 اجلاس میں سیلاب زدگان کی آواز بنیں،،،پرجوش تقاریر سے مندوبین کو ناانصافی کے خاتمے کیلئے قائل کیا،معروف جرید کی ویب سائٹ پرپیغام […]

پنجاب حکومت کا جیلوں میں ویڈیولنک ٹرائل اور ویڈیو کال کی سہولت دینے کافیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز )پنجاب حکومت کا جیلوں میں ویڈیولنک ٹرائل اور ویڈیو کال کی سہولت دینے کافیصلہ،عید سے قبل 71قیدیوں کی رہائی کا بھی فیصلہ،نگران وزیراعلیٰ کی زیرصدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس،محسن نقوی نے حکام سے رپورٹ طلب کرلی

میاں چنوں میں مفت ااتا لینے والے خوار ہو گئے

میاں چنوں ( اے بی این نیوز    ) مفت آٹے کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج،،مظاہرین نے ملتان سے لاہور جانے والی جی ٹی روڈ بلاک کر دی، میونسپل اسٹیڈیم میں توڑپھوڑ ٹینٹ اُکھاڑ دیئے،مظاہرین کہتے ہیں دوردراز سےآٹا لینے آتے ہیں ہمیں خوار کیاجارہے،موبائل ایپلی کیشن کی خرابی پر آٹے کی فراہمی روکی،ضلعی انتظامیہ کاموقف

حکومت کا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عوام کیلئے ریلیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )حکومت کا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عوام کیلئے ریلیف ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کھجور اور بیسن کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی،، آدھا کلو کھجور240 کے بجائے 225روپے میں دستیاب ہوگی،،،،ایک کلو بیسن 235کے بجائے اب 225روپے میں ملے گا،،قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاْ۔

چمن میں دھماکے سے تین بچے جاں بحق

چمن (  اے بی این نیوز   ) دھماکے سے تین بچے جاں بحق ، نئی آبادی ظریف محلہ کے علاقے میں دھماکے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی، لیویزحکام نے موقع پر پہنچ کر علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔جائے وقوع سے شواہد اکھٹا کرنے کا عمل شروع ،،شواہد کی بناء پر مزید تحقیقات کی جائیگی۔

مردم شماری پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات پرکمیٹی قائم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مردم شماری پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات پرکمیٹی قائم،3دن میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت،ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق کمیٹی میں شامل،ادارہ شماریات کے مطابق سندھ میں مردم شماری پر اعتراضات کاجائزہ لیاجائے گا،کمیٹی کاپہلا اجلاس آج ہوگا۔

لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

لاہور ( اے بی این نیوز     )لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالہٰی اور مونس الہٰی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ، کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کاریٹرنگ آفیسر کافیصلہ کالعدم قرار،دوسری طرف کرپشن کیس میں عدالت نے اینٹی کرپشن کوپرویز الہٰی کو 27اپریل تک گرفتاری سے روک دیا،،عدالت کاپرویزالہٰی کو شامل تفتیش ہونے اور ایک لاکھ روپے کے […]

ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کر نا ہو گا،شاہد خا قان عبا سی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہ کر کام کر نا ہو گا، قانو ن بنا نا پا رلیما ن کا کام ہے ،ہمیں مسا ئل کا حل تلا ش کر نا ہو گا، شاہد خا قان عبا سی کی میڈیاسے گفتگو،سابق وزیراعظم پی ایس اومیں غیرقانونی بھرتی کے کیس […]