اہم خبریں

اللّٰہ بڑا بادشاہ ہے کوئی کھڈے لائن نہیں لگ سکتا، آصف علی زرداری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللّٰہ بڑا بادشاہ ہے، کوئی کھڈے لائن نہیں لگ سکتا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جوابات دئیے۔ایک صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ نے […]

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں گذشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت2 لاکھ 18 ہزار600 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 943 روپے اضافہ […]

نئے اور پرانے پاکستان کی بحث چھوڑ کر ’ہمارے پاکستان‘ کی بات کریں، آرمی چیف

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرا اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’ہمیں نئے اور پرانے پاکستان کی بحث کو چھوڑ کر ’ہمارے پاکستان‘ کی بات کرنی چاہیے۔جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرا اجلاس میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ […]

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 3 سالہ ڈوئل ڈپلومہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک)اور چین کی تانگ چائنیز ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی لمیٹڈ کے درمیان مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) کے شعبے میں 3 سالہ ڈوئل ڈپلومہ پروگرام کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت ڈپلومہ پروگرام شروع کیا جائے گا۔ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے […]

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ابو ظہبی( اے بی این نیوز     )متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات 29 رمضان 20 اپریل سے 3 شوّال تک ہوں گی۔اگر 29 رمضان کو چاند نظر آجاتا ہے تو عید الفطر کی تعطیلات 20 اپریل سے 23 اپریل تک ہوں گی تاہم چاند نظر نہ آنے کی صورت میں تعطیلات پانچ روز یعنی 29 […]

کے پی حکومت نےعید پر 6 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

پشاور( اے بی این نیوز    ) خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 6 تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ماہرین فلکیات اور رویت ہلال ریسرچ کونسل نے ماہ شوال کا چاند 21 اپریل کی شام نظر آنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں رمضان کے پورے تیس روزے ہوں گے۔رویت ہلال […]

مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی آگ بلکل فیصل مسجد کے قریب یہ آگ لگی ہو ئی ہے،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، آگ بجھانے کا سلسلہ جاری ہے، پہاڑ سے اٹھتا دھواں دور سے دیکھا جاسکتا ہے، ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، یہ بات […]

انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ

جکارتہ (نیوزڈیسک)انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایاکہ زلزلےکا مرکز جاوا کے علاقے توبان سے 96 کلومیٹرکے فاصلے پر سمندر میں تھا۔انڈونیشین جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 594 کلومیٹر تھی اس لیے سونامی کا کوئی امکان نہیں ہے۔انڈونیشین ڈیزاسٹر ایجنسی […]

اینٹی کرپشن نے عثمان بزدار کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کردی

لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی کرپشن پنجاب نے عثمان بزدار کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کردی۔ سابق وزیراعلیٰ کو 17 اپریل کو طلب کر لیا۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق عثمان بزدار پر پرائیویٹ زمین پر سرکاری خرچ سے ہال تعمیر کرانے کا الزام ہے۔ترجمان کے مطابق ہال کی تعمیر میں 2 کروڑ 44 لاکھ روپے کا خرچہ کیا […]

قومی سلامتی کو نسل کا اجلاس، آصف علی زرادری اجلاس سے روانہ ہوگئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )قومی سلامتی سے متعلق خصوصی اجلاس جاری ہے،اعلی عسکری قیادت اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان کی بریفنگ مکمل، آرمی چیف اور اعلی عسکری حکام اراکین کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں، سابق صدر آصف علی زرادری اجلاس سے روانہ ہوگئے وزیر اعظم شہباز شریف کی اسمبلی ہال سے […]