پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم کی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنماؤں سے اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) ملک میں جاری سیاسی صورتحال کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے قائم شدہ کمیٹی نے سید یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں آج بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے رہنما وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ، وزیر مملکت برائے […]
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی عالمی بینک جنوبی ایشیا کے نائب صدر مارٹن رائسر سے ویڈیو لنک پر ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی عالمی بینک جنوبی ایشیا کے نائب صدر مارٹن رائسر سے ویڈیو لنک پر ملاقات ،وزیر مملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا، معاونین خصوصی طارق باجوہ، طارق محمود پاشا، چیئرمین ایف بی آر، اسپیشل سیکریٹری خزانہ اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی،امریکہ میں پاکستان کے سفیر […]
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورے کے لیے سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی زیر صدارت نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورے کے لیے سیکیورٹی پلان اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ آئی جی اسلام آباد، ڈی سی اسلام آباد، پی سی بی حکام اور متعلقہ محکموں کے دیگر افسران نے […]
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی یونیورسٹیز کے مسائل زیر غور لائے گئے۔ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے جمعہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وفاقی […]
عالمی بینک کی معاشی اصلاحات کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )عالمی بینک نے پاکستان میں سیلاب کے بعد بحالی اورتعمیرنوکے تمام منصوبوں پرتیزی سے پیش رفت اورملک میں معاشی اصلاحات کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہاہے اس سے کلی معیشت کے استحکام کو یقینی بنانے میں مددملے گی۔یہ بات جنوبی ایشیاکیلئے عالمی بینک کے نائب صدرمارٹن ریزرنے وفاقی وزیر […]
پنجاب بھر میں پولیس ملازمین کی صحت مانیٹر کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد( اے بی این نیوز )آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر میں پولیس ملازمین کی صحت مانیٹر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔آئی جی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی سالانہ صحت سکریننگ ہو گی، تمام اضلاع کے پولیس سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]
نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) 22 اپریل کو پنجاب کی نگران حکومت کی مدت ختم ہونے کے معاملے پر تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے نگران حکومت کی آئینی حیثیت سے متعلق ریفرنس کی تیاری شروع کر دی، ریفرنس میں 90 روز مکمل ہونے […]
بلوچستان میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کی منظوری

کوئٹہ(اے بی این نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جیلوں میں سزا یافتہ قیدیوں کو 2 ماہ کی خصوصی معافی دینے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے قیدیوں کو عید الفطر کے پُرمسرت موقع پر دو ماہ کی خصوصی معافی دی گئی ہے۔ترقیاتی منصوبے کیلئے 30 ملین روپے کے اضافی فنڈز کی […]
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں ضمانتوں کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیسز میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں کنفرم ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ گرین بیلٹ پر مبینہ دو سو سے زائد افراد کی جانب سے آگ لگانے میں […]
چیف جسٹس آف پاکستان سمیت 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8 ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ریفرنس میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے علاوہ جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید کے نام […]