ہمیں الیکشن پر نہیں ٹائمنگ پر اعتراض ہے، آصف زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تمام سیا سی جماعتیں بیٹھ کر الیکشن پر بات کر لیں،ہمیں الیکشن پر نہیں ٹائمنگ پر اعتراض ہے سابق صدر آصف علی زرداری نےکہا ایک ہی دن الیکشن آئینی حق ہے ،کسی زمانے میں ایم این ایز کے الیکشن ایم پی ایز سے پہلے ہوتے تھے اس پر بھی مسئلہ […]
دہشتگردی کے خلاف کوئی نیا آپریشن شروع نہیں کیا جا رہا، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آپریشن سے متعلق قیاس آرائیاں ہیں، دہشتگردی کے خلاف کوئی نیا آپریشن شروع نہیں کیا جا رہا۔انہوں نے کہا کہ آج قومی سلامتی سے متعلق سیشن بہت مثبت تھا، دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری […]
حکومتی دعوے اور وعدے کچھ کام نہ آئے،ماہ مقدس میں بھی مہنگائی بے قابو رہی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومتی دعوے اور وعدے کچھ کام نہ آئے،ماہ مقدس میں بھی مہنگائی بے قابو رہی، ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سات روز میں ایل پی جی گھریلوسلنڈر، انڈے، مرغی اوردالوں سمیت 26 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا،ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی مجموعی شرح 44اعشاریہ چھ ایک […]
قومی اسمبلی ،نیب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترمیم کا بل منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اجلاس میںنیب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترمیم کا بل منظورکر لیا گیا، اجلاس کے آغاز پر قومی اسمبلی میں معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی جسے منظور کرلیا گیا ۔ خواجہ آصف نے کہا عدلیہ مضبوط ہو گی تو عوام کو انصاف کی فراہمی […]
یہ اپنا این آر او بچانے کے لیے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں، عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز )یہ اپنا این آر او بچانے کے لیے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ۔ عمران خان نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں کہا انہوں نے ملک کا سخت نقصان کر دیا ۔ ہم صرف 90 دنوں کی شق پر عملدرآمد کی بات کر رہے ہیں اس پر کسی جج کو […]
رمضان المبارک کے لمحات کا تقاضا ہے ہم اپنی ترجیحات، طرز عمل اور اہداف پر غور کریں، سینیٹر شیری رحمٰن

اسلام آباد(اے بی اہن نیوز )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے ان لمحات کا تقاضا ہے کہ ہم اپنی ترجیحات، طرز عمل اور اہداف پر غور کریں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ لمحہ موجود میں جینا ضروری ہے لیکن زندگی کی نعمتوں، […]
عرب ممالک کی آپس میں تعلقات کی بحالی مسلم امہ کے لیے خوش آئند ہے،طاہر محمود اشرفی

لاہور(اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان علما کونسل اور انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے سیکرٹری جنرل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل وقت کی ضرورت ہے، عرب ممالک کی آپس میں تعلقات کی بحالی مسلم امہ کے لیے خوش آئند ہے، ملک کو مسائل سے نکالنے […]
این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی حالات سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں اور شراکت داروں کے لئے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 15 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشن گوئی کے پیشِ نظر متاثرہ علاقوں میں ممکنہ موسمی حالات سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں اور شراکت داروں کے لئے الرٹ جاری کر دیا ۔ جمعرات کو […]
ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 15 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں 15 اپریل بروز ہفتہ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جو 20 اپریل تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سبب بننے والا موسمی نظام 15 اپریل کو پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان […]
آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ سیاسی جماعتیں متحرک

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیرکا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟اس کیلئے تمام سیاسی جماعتیں متحریک گئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق آزاد جموں کشمیرکی عدالت عالیہ کی جانب سےسردار تنویرالیاس کی کسی بھی عوامی عہدے کیلئے نااہل قراردیتے ہوئے آزاد کشمیر کی وازرت عظمیٰ سے ہٹائے جانے کے بعد تمام سیاسی جماعتیں اپنا وزیراعظم لانے کیلئے متحرک ہوگئی ہیں۔تحریک انصاف دوبارہ […]