اہم خبریں

روینہ ٹنڈن نے بالی وڈ کو اداکاروں کے بچوں کیلئے بے رحم قرار دیدیا

ممبئی (نیوزڈیسک)معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے بالی وڈ کو اداکاروں کے بچوں کیلئے بے رحم قرار دے دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویو میں اداکارہ روینہ ٹنڈن نے کہا کہ فلم انڈسٹری فلمی اداکاروں کے بچوں کیلئے ظالم ہے حتیٰ کہ مشہور اداکار والدین بھی اپنے بچوں کیلئے کچھ نہیں کرسکتے، صرف مداح ہی […]

ترجمان سپریم کورٹ نے ججز میں جھگڑے کی تردید کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے ترجمان نےعدالت عظمیٰ کےمعزز ججز کے درمیان جھگڑے کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے ترجمان نےواک کےدوران معزز ججزکےدرمیان جھگڑےکی خبروں کی تردیدکردی ۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق معزز ججوں کے درمیان کسی قسم کا کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا،جھوٹی خبریں سپریم کورٹ اورججزکےوقارکومجروح […]

حکومت 90 روزمیں الیکشن کروانا ہی نہیں چاہتی ،رہنماتحریک انصاف روف حسن

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کے فوکل پرسن اور رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت 90 روز الیکشن نہیں کروانا چاہتی ہے جس کے کے لئے قومی اسمبلی سے مختلف قراردادیں منظور کی جا رہی ہیں، یہ غیر آئینی اقدامات ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں عمران خان کے فوکل پرسن اور […]

سپریم کورٹ آئین کے تحت کسی بھی ادارے کو حکم دے سکتی ہے، حامد خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کے رہنماحامد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کے تحت کسی بھی ادارے کو حکم دے سکتی ہے، عدالت عظمیٰ کو اسٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو الیکشن کے لئے رقم مہیا کرنے کے لئے حکم دینے کا اختیار ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں حامد خان نے کہا […]

پنجاب، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں،چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کر لی گئیں

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے چینی کی ہزاروں بوریاں برآمد کرلیں۔بھکر کے علاقے داجل چیک پوسٹ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئےسولہ ٹرکوں سے دس ہزار سے زائد پچاس کلوگرام کے چینی کے بیگ برآمد کرلیے، پولیس نے چینی غیرقانونی طورپرخیبرپختونخوامنتقل کرنے والے سولہ ملزمان […]

پاکستان کو مقامی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز تیار کرنے چاہئییں،  فہد ہارون

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے عوامی مواصلات اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم فہد ہارون نے پاکستان میں مقامی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی ترقی پر زور دیا ہے۔ ایک ٹیلی کام کمپنی کے زیر اہتمام افطار کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ زیادہ تر ممالک اپنے اپنے ڈیجیٹل […]

افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہمارے روپے سے اوپر ہے، سراج الحق

سکھر (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہماری کرنسی سے اوپر ہے۔ پاکستان میں ایسا نظام نافذ ہے جو لوگوں کےلیے سانس لینا بھی دشوار کر رہا ہے۔ سکھر کے گلشن ہال میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ […]

جنوبی کوریا کی حکومت کا تنہا نوجوانوں کو 500 ڈالر ماہانہ دینے کا فیصلہ

سیول (نیوزڈیسک)وزارت کے مطابق کوریا کے 19 سے 39 سال کی عمر کے 3.1 فیصد افراد تنہائی کا شکار ہیں۔جنوبی کوریا میں کچھ نوجوان باقی دنیا سے اس قدر کٹ کر جی رہے ہیں کہ حکومت نے ان کو دوبارہ زندگی کے دھارے میں لانے کیلئے 500 ڈالر ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی کوریا […]

ترازو کے پلڑے برابر کیے بغیر عدل کا دعویٰ بے معنی ہے، راہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید احمد شاہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر کیے بغیر عدل کا دعویٰ بے معنی ہے اور پارلیمنٹ کی تحقیر سے کسی ادارے کے قد کاٹھ میں اضافہ نہیں ہوگا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عدل کے اداروں کو سیاست میں […]

قومی اسمبلی،سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے حکم نامے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز  )قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے گزشتہ روز کے حکم نامے کو مسترد کردیا ، اور حکم نامے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ،جسٹس کےازخود نوٹس کےاختیار سے متعلق مزید ترامیم کا بل بھی منظور جبکہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے ڈیمز فنڈ قائم […]