کچھ پڑوسی ممالک میں کرونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے تاہم پاکستان محفوظ ہے ،وفاقی وزیر عبدالقادرپٹیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادرپٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تک ایک فیصد بھی کورونا سے متاثر نہیں ہے، کچھ پڑوسی ممالک میں اس کے پھیلنے کا خطرہ ہے لیکن پاکستان میں اس کے پھیلنے کے خطرات نہیں ہیں ۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
سعودی طیارے کو کولکتہ میں لینڈنگ سے قبل ہنگامی صورتحال کا سامنا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے جدہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بھارت پہنچنے والے سعودی بوئنگ طیارے کو کولکتہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے قبل ہنگامی صورت حال کا سامنا کرنا پڑا، فضا میں کئی چکر کاٹنے کے بعد طیارہ باحفاظت لینڈ کر گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوی ایشن ذرائع نے بتایاکہ پرواز ایس وی […]
پنجاب، کالعدم تنظیموں کے 4 مطلوب دہشتگرد گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے 4 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں ایاز خان، یاسین، سلیم اور اسد شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی اور القاعدہ سے ہے، ان کی گرفتاری […]
بھارت، نوجوان کا شادی کی ویب سائٹ پر لڑکی کو دھوکا

مظفرنگر(نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اترپردیش میں نوجوان نے شادی کی ویب سائٹ پر خود کو اتنا امیر دکھایا کہ جیسے اس دنیا کی ساری دولت اس کے پاس ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مظفرنگر میں رہنے والے 26 سالہ وشال نے رشتے کرانے والی ویب سائٹ پر خود کو بہت امیر اور شادی کے لیے لڑکی کی […]
سوڈان میں آرمی اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان چھڑپیں، دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے باعث دارالحکومت خرطوم دھماکوں سے گونج اٹھا۔عرب میڈیا کے مطابق سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں شدید فائرنگ اور دھماکے سنے گئے، فائرنگ خرطوم میں سوڈانی آرمی ہیڈکوارٹرز اور وزارت دفاع کے آفس کے قریب ہوئی۔خرطوم میں سوڈان کے صدارتی محل کے قریب بھی […]
میک اپ برشز پر کسی ٹوائلٹ سیٹ سے زیادہ جراثیم ہوتے ہیں،امریکی تحقیق

واشنگٹن(نیوزڈیسک)نئے دور میں جہاں ہر چیز میں جدت اور بہتری آئی ہے وہیں خواتین کے میک اپ میں بھی بہت تبدیلی آئی ہے، پہلے چہرے پر میک اپ لگانے کے لیے محض ایک یا دو برش سے کام چل جایا کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔آئی شیڈز کے لیے الگ برش، بلش کے لیے […]
اسلام آباد،13 سال بعد وطن لوٹے شہری سے ڈاکو پاسپورٹ سمیت 14 ہزار ریال لے گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈاکو 13 سال بعد وطن لوٹنے والے شہری سے پاسپورٹ اور 14 ہزار سعودی ریال لوٹ کر لےگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں پیش آیا جہاں شہری سے ڈکیتی کی واردات کی گئی۔شہری کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی جس کے مطابق 3 ڈاکو اس […]
پوجا ہیگڑے کی سلمان خان کے ساتھ ڈیٹنگ ،اداکارہ نے خبروں کو صرف افواہ قرار دیدیا

ممبئی ( ویب ڈیسک ) پوجا ہیگڑے کی سلمان خان کے ساتھ ڈیٹنگ ،،اداکارہ نے خبروں کو صرف افواہ قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور پوجا ہیگڑے کی دوستی کی افواہیں لیکن دونوں کی طرف سے کوئی ردعمل نہیں آیا ۔ اب بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ پوجا ہیگڑے […]
کچے کےعلاقے میں آپریشن،وفاقی کابینہ نے فوج تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد وفاقی کابینہ نے کچے کےعلاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے سمری کے ذریعے وفاقی کابینہ نےمنظوری لی تھی ، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات کیلئے وفاق سے رجوع کیا تھا، فوج کی خدمات کیلئے 24 اپریل تک توسیع کے […]
آصف علی زرداری پر قتل سازش کا الزام ،شیخ رشید پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، سماعت 3 جون تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملہ زیر سماعت ہونے پر سماعت 3 جون تک ملتوی کر دی۔آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کا الزام کیس کی […]