اہم خبریں

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں تشویشناک کمی، خطرناک اعداد وشمار سامنے آگئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )ملکی سیاسی عدم استحکام کے باعث سالانہ بنیادوں پربڑی صنعتوں کی پیدوار میں 11.59 فیصد کی کمی واقع ہوگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا فروری فوڈز 1.97 اور مشروبات شعبے کی پیداوار میں 6.14 فیصد کی کمی ہوئی اسی طرح تمباکو 20.42اور ٹیکسٹائل شعبے کی پیداوار14.03فیصد گری۔لکڑی کی مصنوعات کی […]

صادق آباد،کچہ آپریشن کامیابیاں سمیٹتے ہوئے نویں روز بھی جاری

صادق آباد( اے بی این نیوز      ) کچہ آپریشن کامیابیاں سمیٹتے ہوئے نویں روز بھی جاری،پولیس نے خطرناک گینگ کےمزید 8 کارندوں کو گرفتار کرلیا، فریداکوکانی اورشبیر لاٹھانی کے ٹھکانوں پر پولیس کی کارروائیاں جاری،،عسکریت پسندوں کے متعدد ٹھکانے نذر آتش ،پولیس اور گینگ کے کارندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ،،ڈی پی او رحیم یار […]

عتیق کے چار بچوں کو بھی مار دیا جائے گا‘پروفیسر رام گوپال یادیو

اٹاوہ (   اے بی این نیوز   )سماج وادی پارٹی کے جنرل سیکریٹری پروفیسر رام گوپال یادیو کا کہنا ہے کہ عتیق احمد کے پانچ بچے ہیں اس میں سے ایک کو پولیس مار چکی چار بچوں کو بھی کسی نہ کسی بہانے سے مار دیا جائے گا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری […]

پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت کی جانب سے آئین کی خلاف ورزی کی مذمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا ہےکہ اتحادی حکومت کی جانب سے آئین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں۔ اتحادی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان آئین مذاق بن گیا ہے۔ایک بیان میں سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا کہ آئین کی سب […]

اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کا خواب پورا ہونے پر مداح جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑی

کراچی(  اے بی این نیوز  ) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کا خواب پورا ہونے پر مداح جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑی۔ماہرہ خان پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ہیں جن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں اور وہ اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کو بےقرار رہتے ہیں۔ماہرہ […]

آن لائن فراڈکے شکار صارف کو 3 دن میں معاوضہ دینا ہوگا: اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو وارننگ دیدی

کراچی (  اے بی این نیوز  )اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنایا جائے ورنہ فراڈ کے شکار صارف کو 3 دن کے اندر معاوضہ دینا ہوگا۔نوٹیفکیشن میں بینکوں کو پابند کیا گیا کہ وہ مائیکرو فنانس بینک کے چیف ایگزیکٹو کی منظوری سے 31 دسمبر 2023 تک نافذ […]

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں پہلی کامیاب روبوٹک کامیاب سرجری

لاہور(اے بی این نیوز     )پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں روبوٹ کی مدد سے پہلی کامیاب سرجری کی گئی۔ترجمان پی کے ایل آئی کا کہنا ہے کہ انقلابی پیشرفت طبی دنیا میں گیم چینجر ہے، ڈاکٹر ندیم بن نصرت نے پوری ٹیم کے ساتھ مل کر کارنامہ ممکن بنایا۔ روبوٹک سرجنز […]

پارلیمنٹ کے قانون پر حکم امتناع کیخلاف پاکستان بارنے ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پارلیمنٹ کے قانون پر عدالتی حکم امتناع کے خلاف پاکستان بار کونسل نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے2 ججز کے سروس معاملے میں ازخود نوٹس لیا، چیف جسٹس نے90 دن میں انتخابات کا حکم دیا، اصل […]

شہزادہ محمد بن سلمان کی سعودی خلابازوں سے ملاقات

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دو سعودی خلا بازوں کے بین الاقوامی خلائی سائنسی مشن پر روانگی سے سعودی خلابازوں سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے کوالیفکیشن پروگرام کو کامیابی کے ساتھ پاس کرنے پر خلابازوں کو مبارکباد پیش کی گئی۔سعودی خلابازوں سے ملاقات […]

لیلتہ القدر اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے اورگناہوں کی بخشش کرانے کا بہترین موقع ہے، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(اے بی این نیوز      ) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ لیلتہ القدر اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے اور گناہوں کی بخشش طلب کرنے کا سنہری موقع ہے۔انہوں نے لیلتہ القدر کی برکتوں اور رحمتوں سے بھر پور طور پر مستفید ہونے کیلئے اس […]