جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس،، پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ریلیف مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس،، پی ٹی آئی رہنماؤں کو عبوری ریلیف مل گیا، انسدادِ دہشت گردی عدالت نےز لفی بخاری ، اعظم سواتی، عمرایوب، عامر کیانی اور راجہ خرم کی عبوری ضمانت میں 2 مئی تک توسیع کردی۔
شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت

شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازتاسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاندانہ گلزار کو مخصوص نشست پر دوبارہ حلف اٹھانے کی اجازت،اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست منظور کرلی،شاندانہ گلزار کی جگہ روحیلہ حامد کو نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دیدیا […]
توشہ خانہ کیس،حکومت کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مئی کے آخری ہفتے تک مہلت

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت، 1947 سے 1990 تک کا ریکارڈ موجود نہیں، عدالت میں وفاقی حکومت کا اعتراف،جج نے ریمارکس دیئے یہ آپ کا یا ہمارا نہیں پوری قوم کامعاملہ ہے ،حکومت کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے مئی کے آخری ہفتے تک مہلت،ریکارڈ پیش نہ کرنے پرتوشہ […]
کراچی پولیس کا اہلکار موٹر سائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث نکلا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس کا اہلکار موٹر سائیکل چھیننے کی واردات میں ملوث نکلا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پولیس نے اہلکار ذیشان کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم ڈسٹرکٹ ایسٹ شعبہ تفتیش میں تعینات ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے دو ساتھیوں سمیت گزشتہ روز شہری سے موٹر سائیکل چھینی، واردات کے […]
ہفتے کے پہلے کاروباری دن ہی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن سونے کے دام میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 17 ہزار 100 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا 943 روپے […]
ایران کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دورہ تہران کی باضابطہ دعوت

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو دورہ تہران کی باضابطہ دعوت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان ایرانی دفتر خارجہ ناصر کنعانی کا کہناتھا کہ ایرانی صدر ابراہیم ریئسی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ […]
اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے وزارت داخلہ سے 3 کے بجائے 6 ماہ کیلئے رینجرز کی تعیناتی کی سفارش کی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کوئیک رسپانس فورس کیلئے بھی 300 رینجرز اہلکار تعینات کرنے کی سفارش […]
ہزار مہینوں سے بہتر رات شب قدر آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ہزار مہینوں سے بہتر رات شب قدر آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،ختم قرآن کی محافل کے انتظامات مکمل، مساجد کو برقی قمقوں سے سجا دیا گیا،مسلمان اس رات اللہ کے حضورسربسجود ہوکر عبادات کرتے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں،،،محکمہ تعلیم سندھ کا شب قدر […]
اسلام آباد،مری اورگلیات میں رات کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد،مری اورگلیات میں رات کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،خیبرپختونخوا، کشمیر ، گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر بادل برسیں گے، خطہ پوٹھوہاراور شمال مشر قی بلو چستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب اور […]
پنجاب انتخابات،سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن کو آج فنڈز فراہمی کا آخری دن

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے حکم پر سٹیٹ بینک کو براہ راست الیکشن کمیشن کو پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز جاری کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔سپریم کورٹ نے سٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ سے 18 اپریل تک فنڈز فراہمی کے حکم پر عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ حکم […]