اہم خبریں

اے پی سی کی باتیں ہو ائی ہیں،پرویز الٰہی

لاہور ( اے بی این نیوز   )مرکزی صدر تحریک انصاف و سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گرفتاریاں اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، حکومت کو جماعت اسلامی کی کانفرنس سے کوئی دلچسپی نہیں، وہ صرف عدلیہ کے فیصلے سے فرار چاہتی ہے۔ جماعت اسلامی سے بہتر کوئی نہیں جانتا کہ نواز […]

تمام چیلنجز کا حل آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سے ہی ممکن ہے، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اجتماعی دانش کی نمائندگی کرتی ہے، تمام چیلنجز کا حل آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سے ہی ممکن ہے، آئین ہی ہے جو آئین کی بالادستی فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو یہاں آئین کی […]

رضوان کی طبیعت بہتر، ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے کمر درد میں بہتری نظر آئی ہے، تاہم ان کی ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کی کمر کی تکلیف کا جائزہ فزیو اور ٹیم ڈاکٹر نے کیا ہے۔ان کا مزید کہنا […]

عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے، 60سال سے ہمسائے ہیں، اعتزاز احسن

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہاہے کہ عمران خان میرے بچپن کا ساتھی ہے، 60 سال سے ہمسائے ہیں، اپنے دوست پر گولی چلے اور میں جاؤں نا؟نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ میں کسی ثاقب نثار کے پیچھے نہیں کھڑا، مجھ پر 10ہزار روپیہ جرمانہ کیا تھا، […]

بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک،50 کی حالت غیر ہوگئی

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی شہر ممبئی میں ہیٹ اسٹروک کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے قریب کھارگھر میں گرمی کے باوجود حکومت کے تحت ایوارڈز شو کا انعقاد کھلے میدان میں کیا گیا۔ تقریب کئی گھنٹے تک جاری رہی، ایوارڈز شو میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔شدید گرمی اور حبس کے باعث […]

جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے ساتھ کھڑی ہے؟نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ جماعت اسلامی واضح کرے پارلیمنٹ، آئین یا جوڈیشل مارشل لاء کے ساتھ کھڑی ہے۔حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ پارلیمنٹ سے […]

کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز فراہمی کی سمری پارلیمنٹ کو بھیج دی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وفاقی کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی سے متعلق وزارت خزانہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری پارلیمنٹ کو ریفر کر دی۔وفاقی کابینہ نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی پنجاب انتخابات کے حوالے سے رقم فراہم کرنے کی سفارشات کی روشنی میں تیار کی گئی سمری کی منظوری […]

اسٹیٹ بینک نے رقم نہ دی تو سمجھیں پاکستان میں آئین ختم ہو چکا ہےچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

لاہور( اے بی این نیوز   ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے کہنے پر رقم نہ دی تو اس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں آئین اور قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے، نگران حکومت کو ہٹا کر ایک ایڈمنسٹر لگانا چاہیے جس کا کام صرف […]

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ ہوا، دہشت گردی کا پہلو سامنے نہیں آیا،وزیر داخلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی میں مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کو قومی اعزاز دینے سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی۔قرارداد وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مفتی عبدالشکور کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے […]

وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں لیگی ارکان کی عدم موجودگی پر سخت نالاں،وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد(    )وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں لیگی ارکان کی عدم موجودگی پر برہم ہوگئے اور وضاحت طلب کر لی۔وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں لیگی ارکان کی عدم موجودگی پر سخت نالاں ہیں اور غیر حاضر ارکان سے وضاحت طلب کر لی ہے، ن لیگ کے پارلیمانی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے حاضری وزیراعظم کو بھجوادی۔ذرائع […]