وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں لیگی ارکان کی عدم موجودگی پر سخت نالاں،وضاحت طلب کر لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں لیگی ارکان کی عدم موجودگی پر برہم ہوگئے اور وضاحت طلب کر لی۔وزیراعظم شہبازشریف قومی اسمبلی میں لیگی ارکان کی عدم موجودگی پر سخت نالاں ہیں اور غیر حاضر ارکان سے وضاحت طلب کر لی ہے، ن لیگ کے پارلیمانی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے حاضری وزیراعظم کو بھجوادی۔ذرائع […]
آئین میں تمام اداروں کادائرہ اختیار ہے،سعید غنی

کراچی ( اے بی این نیوز )عمران خان کےہم غلام نہیں ہیں کا بیانیہ کہاں گیا؟شرجیل انعام میمن کا سوال کہا یہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں،عمران خان کی وجہ سے سپریم کورٹ تقسیم ہے، پیپلز پارٹی اداروں کی آزادی پر یقین رکھتی ہے،پیپلز پارٹی کو انصاف نہ ملنے کے باوجودہمیشہ عدالتوں کااحترام کیا،،سعید […]
لڑائی کی صورتحال نہیں، یہ اچھا راستہ ہے، آسانی ہو گی، وزیر قانون

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لڑائی کی صورتِ حال نہیں،یہ اچھا راستہ ہے، آسانی ہو گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قومی اسمبلی سمری منظور کرے گی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ قومی […]
الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز )الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں، اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا،مجھے خوف ہے وہاں خون نہ بہہ جائے،، یہاں جنگل کاقانون ہے پلیز آپ انہیں ایسے کسی بھی اقدام سے روکیں،عمران خان کااپنے خلاف درج 121مقدمات کیخلاف درخواست میں […]
ایشیا کے درجن بھر ممالک ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں،اسکاٹش ماہرموسمیات

ایڈنبرگ(نیوزڈیسک)اسکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو نے ایشیا کے درجن بھر ممالک کو لپیٹ میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ایک بیان میں ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین نے کہا کہ تھائی لینڈ میں 14 اپریل کو 45 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔انہوں نے کہا […]
فراڈ کیس میں علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( اے بی این نیوز )فراڈ کیس میں علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا، ضمانت کیلئے پی ٹی آئی کے وکلا کی استدعا مسترد کر دی گئی، تحریک انصاف کے وکلا کا احتجاج، نعرے بازی ،،مقدمہ درج کرانے والے کوجانتاہوں نہ کبھی ملا،جس دن کا ذکر ہے اس دن بیرون ملک […]
صدر آزادکشمیر بیرسٹرسلطان کی عمران خان کیخلاف بغاوت،فاروڈ بلاک قائم

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )صدر آزادکشمیر بیرسٹرسلطان کی عمران خان کیخلاف بغاوت،فاروڈ بلاک قائم کرلیا ،آزادکشمیرکے15ویں وزیراعظم کاانتخاب مشکلا ت سے دوچا ر،پی ٹی آئی کے ایک دھڑے کادیوان چغتائی کے نام پراتفاق، بیرسٹرسلطان گروپ نے چودھری رشید کا نام پیش کردیا،، ،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک کے امیدوار کو پیپلز […]
121مقدمات کیخلاف عمران خان کی لاہورہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )121مقدمات کیخلاف عمران خان کی لاہورہائیکورٹ میں درخواست، لاہور ہائیکورٹ نے 5رکنی لارجر بینچ بنا دیا ،جسٹس طارق سلیم شیخ ،جسٹس انوار الحق ،جسٹس امجد رفیق ،جسٹس عالیہ نیلم ،جسٹس علی باقر نجفی بینچ میں شامل ہیں۔
آئین کے تحت انتخابات کیلئے رقم الیکشن کمیشن کو جاری کر دی جائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آ ئی راہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے سٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم ہر عمل کرے گا، آئین کے تحت انتخابات کیلئے رقم الیکشن کمیشن کو جاری کر دی جائے گی، اگر ایسا نہیں ہوتا تو گورنرسٹیٹ بینک توہین عدالت میں فارغ […]
پورے ملک میں ایک ہی دن انتخابات ہونے چاہئیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن ایک ہی دن ہونے چاہئیں،قبل از وقت الیکشن کرانے کا مقصد نواز شریف کو الیکشن سے باہر رکھنا ہے۔ پیرکویہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات سے لگ رہا ہے […]