بھارتی انتہاپسند ہندو کی مکہ المکرمہ کے حوالے سے ہرزہ سرائی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)نئی دہلی بھارتی ہندو انتہا پسند پجاری مذہبی منافرت کے پرچار میں ہرزہ کی حد پار کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی پجاری نرسنگھانند سرسوتی نامی ہندو انتہا پسند پجاری کی اسلام اور مقامات مقدسہ کی شان میں گستاخی اور حملہ آور ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ہندو انتہا پسند پجاری ویڈیو میں ہندوتوا کے […]
سپریم کورٹ کی دی گئی ڈیڈلائن گزرگئی،،پنجاب الیکشن کیلئے فنڈزجاری نہ ہوئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کی دی گئی ڈیڈلائن گزرگئی،،پنجاب الیکشن کیلئے فنڈزجاری نہ ہوئے ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ از خود نوٹس سے شروع ہونے والے مقدمے میں دو جج صاحبان الگ ہوگئے، چار جج صاحبان نے پٹیشن مسترد کر دی،، کسی ایک شخص کو خوش کرنے کیلئے […]
نواز شریف کی اپنی فیملی کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺآمد،روضہ رسول ﷺپرحاضری دی

مدینہ ( اے بی این نیوز )نواز شریف کی اپنی فیملی کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺآمد،روضہ رسول ﷺپرحاضری دی،مریم نواز،حسین نواز سمیت فیملی کے دیگر ارکان نے بھی روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی نوازشریف کی فیملی کے ہمراہ ہیں، نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ مدنیہ منورہ […]
لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو عثمان بزدار کیخلاف کیسز کی تفصیلات کل تک فراہم کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کیخلاف کیسز کی تفصیلات کل تک فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف مقدمات کی تفصیلات حاصل کرنے اور ان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس […]
چیف جسٹس فل کورٹ بٹھا دیں جس میں سترہ کے سترہ ججز شامل ہوں، سراج الحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہوں، صدر مملکت ہوں یا عمران خان، ایک چیز پر سب کا اتفاق ہے کہ حالات بہت خراب ہیں۔ ان خراب حالات کو کیسے درست کرنا ہے اس پر ہمیں غور کرنا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ میں […]
شدید گرمی سے نبرآزما بنگلہ دیش میں نماز استسقاء کی ادائیگی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پیر کو سینکڑوں مسلمانوں نے نمازِ استسقاء (بارش کی دعا) کے لیے ایک کھلے میدان میں جمع ہوئے، جب کہ 20 ملین آبادی والے اس شہر میں تقریباً 60 برسوں میں گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔پولیس نے غیرملکی خبر رساں ایجنسی کوبتایا کہ آفتاب نگر کے میدان […]
سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 11.59 فیصد کی کمی، اعداد و شمار جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ادارہ شماریات نے بڑی صعنتوں کی پیداوار کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیدوار میں 11.59 فیصد کی بڑی کمی، فروری میں ماہانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 0.50 فیصد کم ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی تا فروری بڑی صنعتوں کی […]
ملائیشیا اور انڈونیشیا کے پام آئل ذخائر میں کمی،خوردنی تیل کی قیمت پھر بڑھنے لگی

جکارتہ،کوالالمپور(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کی پام آئل انوینٹریز میں تیزی سے گراوٹ اور ملائیشین کرنسی (رنگٹ) کمزور ہونے کی وجہ سے پیر کو ملائیشیا کا پام آئل مستقبل چمک اٹھا ہے۔ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جولائی کے لیے پام آئل کے سودے 1.96 فیصد بڑھ کر 3,636 رنگٹ (ڈالرز 822.81) فی ٹن میں طے پائے۔ پچھلے ہفتے اس میں […]
اسپیس ایکس نے دنیا کے سب سے بڑے راکٹ ”اسٹار شپ“ کی آزمائشی پرواز ملتوی کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)اسپیس ایکس نے پیر کو اپنے اسٹار شپ کی پہلی آزمائشی پرواز کو ملتوی کر دیا ہے، اسٹار شپ اب تک بنایا گیا سب سے طاقتور راکٹ ہے، جسے چاند، مریخ اور اس سے آگے خلابازوں کو بھیجنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔اسپیس ایکس کے حکام نے فرانسیسی خبررساں ادارے کو بتایا کہ بوسٹر […]
برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز

لندن ( اے بی این نیوز )غیرملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم رشی سونک کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رشی سونک نےگزشتہ ماہ بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی کمپنیوں کے فنڈز بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم نےکمپنیوں کے فنڈز 5 ارب ڈالرتک بڑھانےکا اعلان کیاتھا۔اسکیم کےتحت […]