وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹرمحمد طلحہ محمود کی پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹرمحمد طلحہ محمود نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کی۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات سمیت حج انتظامات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو وزیرمذہبی امور کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سعودی […]
برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی،وزیراعظم شہباز شریف شرکت کرینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف مئی کے پہلے ہفتےمیں برطانیہ کا دورہ کرینگے، منگل کونجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعظم شہباز شریف مئی کے پہلے ہفتے میں برطانیہ کا دورہ کرینگے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف برطانوی بادشاہ چارلس کی تاج پوشی تقریب میں شرکت کرینگے ،اپنے دورے کے دوران وہ برطانوی […]
جوڈیشل مارشل لاء کے تاثر کو تقویت مل رہی ہے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل مارشل لاء کے تاثر کو تقویت مل رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ جوڈیشل مارشل لاء سے متعلق جو بات ہو رہی ہے، اس کی بنیاد اداروں کی حدود ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک ادارہ دوسرے […]
میکسیکو،سوئمنگ پول میں فائرنگ سے7 افراد ہلاک،ایک کی حالت تشویشناک

میکسیکو( اے بی این نیوز ) سوئمنگ پول میں فائرنگ سے7 افراد ہلاک،ایک کی حالت تشویشناک، ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،عینی شاہدین کے مطابق مسلح شخص نے سوئمنگ پول کے پاس آکرفائر کھول دیا،حملہ آور نے قریبی دکانوں میں توڑ پھوڑ کی ، سوئمنگ پول کے سکیورٹی کیمروں اور مانیٹرکو بھی نقصان پہنچایا۔ […]
اروی کے کباب۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد (اے بی این نیوز )یوں تو آپ نے بہت ساری قسموں کے کباب کھائے ہو نگے لیکن آج آپ کو اروی کے کباب بنانے کی ترکیب بتائیں گے اس کے لیے آپاروی،ایک کلو ،نمک،حسب ذائقہ ،لال مرچ پسی ہوئی،ایک چائے کا چمچ ،سفید زیرہ (بھون کر کٹا ہوا) ،ایک چائے کاچمچ ،امچور پساہو،دو کھانے […]
پاکستان پیپلز پارٹی اور نواز لیگ ڈیموکریسی کے بعد جمہوریت کے لیے اکھٹے ہیں،گیلانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اتحادی جماعتوں سے مذاکرات کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ تمام ادارے آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا اپنا کردار ادا کریں تو آئینی تصادم نہیں ہوتا ، افواہوں پر کان نہ دھرے جائیں […]
پاکستان میں افغانستان کی سفیر سردار شکیب احمد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں افغانستان کی سفیر سردار شکیب احمد کی جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور مولانا فضل الرحمان سے وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کے انتقال پر تعزیت کی ملاقات میں افغانستان کے سفیر نے امارت اسلامی افغانستان کی جانب سے بھی تعزیت کی نیزملاقات میں مفتی […]
وزیراعظم شہباز شریف کا مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور کی غیرمعمولی عوامی خدمات پر انہیں ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور کی غیرمعمولی عوامی خدمات پر انہیں ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ کابینہ ڈویژن […]
سجل علی نے اداکارہ درِ فشاں کی دیرینہ خواہش پوری کردی

لاہور(نیوزڈیسک)بالی ووڈ، ہالی ووڈ اور لالی ووڈ کی نامور اداکارہ سجل علی نے اداکارہ درِ فشاں کی خواہش پوری کر دی۔دنیا بھر میں اپنے فن کے ذریعے متعدد بار پاکستان کا نام روشن کرنے والی اداکارہ سجل علی کا اچھا اخلاق ہی اُنہیں دوسری اداکاراؤں میں بھی مقبول بنانے کی وجہ ہے۔سب سے ہنس کر […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کا حکومتی امور میں عدالتوں کی بےجا مداخلت پر اظہار ناراضی

کوئٹہ(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے حکومتی امور میں عدالتوں کی بےجا مداخلت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔کوئٹہ سے جاری سرکاری اعلامیے میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ عدالتی تجاوز سے حکومتی امور کی انجام دہی میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے مزید کہا کہ اگر عدالتیں منتخب حکومتوں کے فیصلوں […]