صدر مملکت کی پاک فوج کے شہید اہلکاروں کے لواحقین سے ٹیلیفون پر گفتگو ، شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وطن کی خاطر خدمات اور قربانی پر شہدا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے شہدا کی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت […]
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہور: (اے بی این نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کیلئے درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنے اور طلبی کے نوٹس کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26کیس رپورٹ،11مریضوں کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 26کیس رپورٹ ہوئے اور 11مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار774ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 26 افراد […]
ماحولیاتی تبدیلیاں پاکستان کے زرعی شعبے کو تباہ کن انداز میں متاثر کر رہی ہیں ، منیر اکرم

اقوام متحدہ(اے بی این نیوز )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں پاکستان کے زرعی شعبے کو تباہ کن انداز میں متاثر کر رہی ہیں ،جس سے خوراک میں خودکفیل ملک میں غذائی قلت پیدا ہو رہی ہے۔پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ کے ادارہ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن […]
آڈٹ نہ کرانے پر رجسٹرار سپریم کورٹ عید کے بعدپی اے سی میں طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آڈٹ نہ کروانے پر رجسٹرار سپریم کورٹ عید کے بعد طلب کرتے ہوئے چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا کہنا تھا کہ میں کسی سے نہیں ڈرتا۔نورعالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری ہاؤسنگ، چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل شریک ہوئے۔سیکرٹری ہاؤسنگ […]
عید کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی،صدرنے منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدرعارف علوی نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روزکی کمی کی منظوری دے دی ہے۔عیدالفطر کے موقع پر جیل میں قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی گئی ہے، اور صدر مملکت عارف علوی نے اسی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آرٹیکل […]
عوامی خدمت ، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سیاست نہیں ہونی چاہئے، اکٹھے ہو کر غربت، جہالت، بے روزگاری اور بیماریوں کا خاتمہ کریں،وزیراعظم

راولپنڈی(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے دوسرے منصوبوں کی طرح ہسپتالوں کوبھی نظر انداز کئے رکھا،عوامی خدمت ، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں سیاست نہیں ہونی چاہئے،انسانیت کی خدمت اور مریضوں کو علا ج کی سہولیات مہیا کرنا بہت بڑی عبادت ہے، ہم سب کو مل […]
سینیٹر محمد طلحہ محمود نے وزارت مذہبی امور کا قلمدان ملنے کا بعد ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سینیٹر محمد طلحہ محمود نے وزارت مذہبی امور کا قلمدان ملنے کا بعد ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ منگل کو وزیراعظم کی طرف سے اضافی قلمدان ملنے پر وزارت مذہبی امور آ کر انہوں نے وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ وزیر مذہبی امور نے سابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی خدمات […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انشورنس کمپنی کو شہری کو 57172 آسٹریلوی ڈالر کا مکمل ہیلتھ انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی انشورنس محتسب کا حکم برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ انشورنس کمپنی پالیسی ہولڈرز کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کی پابند ہے، صدر نے انشورنس کمپنی کو شہری کو 57172 آسٹریلوی ڈالر کا مکمل ہیلتھ انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کرتے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں علاج کی سہولیات کے باقاعدہ آغاز کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں علاج کی سہولیات کے باقاعدہ آغاز کا افتتاح کردیا۔ منگل کووزیراعظم نے انسٹی ٹیوٹ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور علاج معالجہ کی سہولیات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے مریضوں سے بھی ملاقات کی اور ان سے […]