چوہدری انورالحق بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ، آج عہدے کا حلف اُٹھائیں گے

مظفرآباد(نیوز ڈیسک) چوہدری انورالحق تاریخ ساز مینڈیٹ حاصل کرکے بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق چوہدری انوار الحق کو 52 کے ایوان میں 48 ووٹ ملے جبکہ پی ٹی آئی کے دو ممبران نے ووٹ نہیں ڈلا تھا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے […]
وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے پاکستان میں ازبک سفیر کی ملاقات

اسلام آبا(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے پاکستان میں ازبک سفیر ایبک عارف عثمانوف نے منگل کو ملاقات کی اور پاکستان میں ای کامرس، تجارت اور صنعت میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔ ملاقات کے دوران سید نوید قمر نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے وسیع امکانات کا […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیرِ خارجہ نے وزیرِاعظم کو وزارت خارجہ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ملک […]
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا طورخم کے نزدیک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر کے علاقے طورخم کے نزدیک ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِاعظم نے ہدایت کی کہ […]
اتحادیوں میں کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوائی جاتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادیوں میں کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوائی جاتی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات پر […]
مردم شماری میں ہمیشہ کراچی کو پیچھے دھکیلا گیا، خالد مقبول صدیقی

کراچی(نیوزڈیسک)کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے جمہوریت بچانے اور بنانے کا مشن پورا کیا اب ثواب کمانے کا مشن پورا کرنے دیا جائے۔ ایک فارمولے کے تحت مردم شماری میں ہمیشہ کراچی کو پیچھے دھکیلا گیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام سالانہ امدادی […]
سندھ ہائی کورٹ،اپنی ہی 15 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے اپنی 15 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت عالیہ نے ہدایت کی کہ آئی جی سندھ مدعی مقدمہ خاتون کو تحفظ فراہم کریں، آئی جی سندھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ملزم کی طرف سے کوئی براہ راست یا بلواسطہ رابطہ […]
وزیراعلیٰ سندھ کی 40 ٹول پلازوں پر CCTV کیمروں کی تنصیب کیلئے پروجیکٹ کی منظوری

کراچی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سندھ کے داخلی راستوں پر سیکیورٹی انتظامات بڑھانے کے حوالے سے صوبے کے 40 ٹول پلازوں پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے لیے ایک ارب 56 کروڑ روپے سے سندھ ٹول پلازہ سرویلنس پروجیکٹ کی […]
وزیر اعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس شروع

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وفاقی وزیر سردار ایاز صادق شریک ہیں۔اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری، نوید قمر، قمر زمان کائرہ، جے یو آئی (ف) کے کامران مرتضیٰ، معاون خصوصی ملک احمد خان […]
حکومت اگرعدالت کا فیصلہ نہیں مانتی اور آئین پر چلنے کو تیار نہ ہوئی پھر پاکستان میں قانون تو ختم ہوگیا،عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز )عدالت پہنچ کر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت عدالت کا فیصلہ نہیں مانتی اور آئین پر چلنے کو تیار نہ ہوئی پھر پاکستان میں قانون تو ختم ہوگیا۔عمران خان نے کہا کہ ووٹ کا حق سب سے […]