اکنکشادوبے نے کیوں خودکشی کی وجہ سامنے آگئی ، ویڈیوبیان وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی وڈاداکارہ اکنکشادوبے نے کیوں خودکشی کی وجہ سامنے آگئی ، ویڈیوبیان سوشل میڈیاپروائرل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مہینےبھارتی اداکارہ اکنکشا دوبے ورنسائی میں اپنے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حال میں پائی گئیں جبکہ اداکارہ کی موت سے کچھ روزبعدپولیس نے اداکارہ کے بوائے فرینڈسمرسنگھ کوگرفتارکرلیاتھا ،لیکن اب اداکارہ […]
سعودی وزیرخارجہ سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ ،عیدالفطر کی مبارکباد دی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزیرخارجہ سے ایرانی ہم منصب کا رابطہ ،عیدالفطر کی مبارکباد دی۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ سے ایران کے ہم منصب نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارک باد دی،دونوں رہنماؤں نے دوستانہ معاہدے کے تناظر میں آئندہ کے اقدامات پر بات چیت کی […]
سعودی عرب ،ترکی سمیت خلیجی ریاستوں آج عید منائی جا رہی ہے

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب، ترکی، عراق، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جا رہی ہے۔افغانستان، ترکمانستان، ازبکستان سمیت وسط ایشیائی ریاستوں، امریکا، برطانیہ اور یورپی ممالک میں بھی آج عید منائی جارہی ہے جبکہ پاکستان ،ایران، اومان، بھارت، بنگلادیش، ملائیشیا، انڈونیشیا میں چاند نظر نہیں آیا، عید کل منائی جائے گی۔
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس ناکام ،دنیا کا طاقتورترین راکٹ لانچنگ کے چندمنٹ بعدہی تباہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس ناکام ہو گئی، طاقتورترین راکٹ لانچنگ کے چندمنٹ بعدہی تباہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیس ایکس ٹواسٹیج اسٹارشپ دنیاکے سب سے بڑااورطاقتورراکٹ کا دعویٰ کیا تھا جو لانچ ہونے کے چندمنٹ بعدہی تباہ ہوگیا، یہ راکٹ پہلی تجرباتی پرواز بھی مکمل نہ کر سکا، راکٹ زمین […]
تیزرفتارڈمپر کی کارکوٹکر،3افراد جاں بحق ،3زخمی،ڈرائیور فرار

سرگودھا(نیوز ڈیسک) تیزرفتارڈمپر کی کارکوٹکر،3افراد جاں بحق عیدپر گھرواپس جانے والے پیاروں نہ مل سکے ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھاروڈپرسبزی منڈی کے قریب یہ ٹریفک حادثہ پیش آیا ،جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ کارسوارفیملی ساہیوال سے خوشاب جارہی تھی ۔حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہیں ،زخمیوں اورلاشوں کو ڈی ایچ […]
شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا کی ،ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا لہذا عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی حتمی نتیجے پر پہنچ گئی،،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی […]
ہم نے مذاکرات کی بات کی عمران خان نے جارحانہ رویہ اختیار کیا ، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہم نے مذاکرات کی بات کی عمران خان نے جارحانہ رویہ اختیار کیا، قمر زمان کائرہ کی میڈیا سے گفتگو،، کہتے ہیں ، سیاسی جماعتوں کے درمیان آپس کے اختلافات بڑھ گئے ہیں ، پیپلز پارٹی نے سیاسی جماعتوں کے درمیان غصہ اور ہیجان کو کم کرنے کی کوشش کی […]
پاکستان سیاسی، معاشی بحران سے دورچار ہے، سراج الحق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سیاسی، معاشی بحران سے دورچار ہے، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاسی بحران کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہوگیا،،، سپریم کورٹ کے باہر سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو ،، ہم ایسے مسائل میں الجھے ہوئے ہیں جن کا غریب آدمی کا کوئی تعلق نہیں،،،90 […]
آپ سیاسی ٹمپریچر کو نیچے لائیں ،معالات حل ہو جائیں گے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ سیاسی ٹمپریچر کو نیچے لائیں ،معالات حل ہو جائیں گے ۔فواد چوہدری کی میڈیا سے گفتگو کہا آئین سے کوئی ماورا نہیں ،اگلے ایک ہفتے میں مذکرات کو مکمل کرنا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا آج ایک چیز پر اتفاق دیکھنے کو ملا ، تمام جماعتیں متفق نظر آئیں، کسی نے […]
علی زیدی کی فراڈکیس میں ضمانت منظور ، ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کی فراڈکیس میں ضمانت منظور ، ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق علی زیدی کی رہائی کے موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد ڈسٹرکٹ جیل ملیر کے باہر موجود تھی، جنہوں نے رہائی کے بعد […]