اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کی دنیا بھر میں آج عید منانے والے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے دنیا بھر میں آج عید منانے والے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطرسے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانو ں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک […]

شکارپور،عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

شکارپور(نیوز ڈیسک)شکار کی مقامی عدالت نے علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق شکارپور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما علی امین گنڈاپور کو شکارپور کی مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ واضح رہے کہ اشتعال انگیز تقاریر کے کیس انہیں میں سپیشل […]

ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو ، عید کی خوشیاں نگل گیا،شہری صرف ونڈو شاپنگ تک محدود

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو، عید کی خوشیاں نگل گیا،شہری صرف ونڈو شاپنگ تک محدود ،تاجروں نے عید کے موجودہ سیزن کو ملکی تاریخ کا بدترین سیزن قرار دیدیا۔تفصیلات کے مطابق تاجر برادری کا کہنا ہے کہ اس عید پر شہر میں صرف 20 ارب روپے کی خریداری ہوئی، یہ […]

پاکستان نیوزی لینڈ چوتھا ٹی 20 بارش کی نظر ہو گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان نیوزی لینڈ چوتھا ٹی 20 بارش کی نظر ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹی 20 سیریز کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا چوتھا میچ ژالہ باری کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اعشاریہ 5 […]

مظفرآباد ،مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ، نیلم روڈ بلاک،شاہراہ کاغان بھی بند ہوگئی

مظفرآباد (نیوز ڈیسک) مظفرآباد کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ،برفانی تودہ گرنے سےکاغان روڈ اور نیلم روڈ بلاک،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ واضح رہے کہ ناران کے قریب ایک اور برفانی تودہ گر ا ہے جس سے شاہراہ کاغان تاحال بند ہے جبکہ مظفرآباد کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈ کے باعث نیلم […]

زمان پارک آپریشن کا خدشہ، بشریٰ بی بی نے وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ممکنہ زمان پاک آپریشن سے متعلق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کےموقع پر زمان پارک میں آپریشن کے خدشے کے پیش نظر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے وزیر عظم […]

نوازشریف کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات ، علاقائی مسائل سمیت دلچسپی امور پر تبادلہ خیال گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے شاہی محل میں سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز […]

کراچی میں سلنڈر دھماکا، آگ لگنے سے چارافرادزخمی ہوگئے

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سلنڈر دھماکا، آگ لگنے سے چارافرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقےسرجانی ٹاؤن سیکٹرفارڈی میں گھرمیں سلنڈردھماکاہونے سےآگ لگ گئی۔دھماکے کے باعث خواتین اوربچے سمیت4افرادزخمی جھلس کرزخمی ہوگئے، زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

طاقتور پاکستان پروگرام ،سندھ کے 20 لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دیا جائیگا ،گورنر کامران ٹیسوری کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے صوبے بھر کے 20 لاکھ لوگوں کو 6 مہینے تک مفت راشن دینے کا اعلان کیا ہے ۔ واضح رہے کہ وہ کراچی میں گورنر سندھ نے فیڈرل بی ایریا میں سحری کی تقریب میں گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ طاقتور […]

اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر ،اے آئی ٹول ایپ کا حصہ بن گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)اسنیپ چیٹ نے نیا فیچر متعارف کرادیا ،اے آئی ٹول کو ایپ کا حصہ بنا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیٹ جی پی ٹی پر مبنی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی ٹول کو اسنیپ چیٹ کا حصلہ بنایا گیا ہے ، واضح رہے کہ مائی اے آئی نامی چیٹ بوٹ پہلے […]