اہم خبریں

نوازشریف کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات ، علاقائی مسائل سمیت دلچسپی امور پر تبادلہ خیال گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے شاہی محل میں سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ملاقات کی جس میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ واضح رہے کہ ملاقات میں میاں نواز شریف کی صاحبزادی، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی موجود تھیں ۔

متعلقہ خبریں