بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں لینڈ فال مکمل کر لیا ہے، سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں لینڈ فال مکمل کر لیا ہے، پاکستان مکمل طور تیار تھا لیکن بڑی حد تک اس سے محفوظ رہا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں […]
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔وفد میں وفاقی وزیرِ تجارت سید نوید قمر، وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمن، وفاقی وزیرِ آبی وسائل سید خورشید شاہ، وزیرِ اعظم کے مشیر برائے کشمیر و گلگت […]
سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہو نے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

سینئر افسر اعظم خان کی گمشدگی کے ھوالے سے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کرلیا گیا،ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق مقدمہ اغوا کی دفعہ 365 ت پ کے تحت درج کیا گیا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے ہیں، اور ان کے اہلخانہ کی جانب […]
ایف بی آر نے 26.38 فیصد ٹیکس بیس میں اضافہ کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایف بی آر نے گزشتہ 11 ماہ میں 11 لاکھ 61 ہزار نئے ٹیکس دہندگان یعنی 26.38 فیصد ٹیکس بیس میں اضافہ کیا ،پچاس ہزار سے زائد نقد رقم نکالنے پر 0.6% ایڈوانس ایڈجسٹ ایبل ودہولڈنگ ٹیکس لگایا گیا،بجٹ میں جن ٹیکس چھوٹ کا اعلان کیا گیا ہے وہ معیشت […]
اداکارہ تبو نے ایسا کیا کیا کہ وہ تیس سال کی نطر آنا شروع ہو گئیں

اداکارہ تبو نے ایسا کیا کیا کہ وہ تیس سال کی نطر آنا شروع ہو گئیںممبئی (اے بی این نیوز)تبو فلم انڈسٹری کی سب سے تجربہ کار اداکاراوں میں سے ایک ہیں،51 سال کی عمر میں پہلی مرتبہ اداکارہ تبو نے دکھائی ایسی ادا کہ وہ تیس سال کی نظر آنے لگیں انہوں نے ایسی […]
وزیر مملکت پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے ملاقات کی اور گرین فیلڈ آئل ریفائنری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ فریقین کی جانب سے اگلے ایک سے دو ماہ میں معاہدے کو حتمی شکل دینے کی خواہش […]
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون بروز سوموار بعد نماز عصر منعقد ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ذی الحجہ 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون بروز سوموار بعد نماز عصر منعقد ہوگا ،کمیٹی اجلاس محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔دیگر زونل رویت ہلال […]
کون کہتا ہے اقتدار جانے کے بعد نواز شریف نے دوسرے ملکوں سے مدد نہیں مانگی؟فرخ حبیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کون کہتا ہے اقتدار جانے کے بعد نواز شریف نے دوسرے ملکوں سے مدد نہیں مانگی؟مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں،جمعہ کو ایک بیان میں رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے […]
ایکواڈور، اڑتے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا،جہاز کی بحفاظت لینڈنگ

کیوٹو(نیوزڈیسک)براعظم جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں پرواز کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جہاز سے ٹکرانے کے بعد پرندے کا نچلا حصہ کاک پٹ میں پھنس گیا تاہم طیارے کو بحفاظت لینڈ کروالیا گیا اور واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔
سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی آنکھ کا دبئی میں کامیاب آپریشن کیا گیا۔جمعہ کو جاری ایک بیان میں ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عوام کی دعاؤں سے آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ سابق صدر آصف علی زرداری […]