اہم خبریں

حق دو کراچی تحریک کا نیا مرحلہ شروع کر رہے ہیں، حافظ نعیم

کراچی(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم نے کہا کہ آج سے حق دو کراچی تحریک کا نیا مرحلہ شروع کر رہے ہیں، بہت جلد ایک بہت بڑے جلسہ کا اعلان کروں گا۔جمعہ کو جاری ایک بیان میں حافظ نعیم نے کہا کہ ہم دشمنیاں نہیں پالے گئیں، نفرتیں نہیں پھیلائیں گے، تم کیا کراچی […]

مفتاح روزانہ تنقید کر رہے ہیں، انہیں اپنا مؤقف پارٹی میں رکھنا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں۔ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا جماعتوں پر اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں، شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں نوازشریف کا ساتھ […]

والد کی میڈیکل رپورٹس منگوانے پر پروفیسر بلال کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا، مونس کا دعویٰ

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے دعویٰ کیا ہے کہ والد کی رپورٹس منگوانے پر پروفیسر بلال محی الدین کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا۔اپنی ٹوئٹ میں مونس الٰہی کا کہنا تھاکہ میرے والد کی طبیعت خراب ہوئی تو جیل انتظامیہ اُن کو پنجاب انسٹیٹیوٹ […]

قوم 10 نومبر تک عام انتخابات کی پوری امید رکھے، خرم دستگیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے 2023 میں انتخابات کئی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو 10 نومبر تک نئی حکومت کے لیے ووٹ ڈالنے کی امید رکھنی چاہیے۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نےایک نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہییہ انتخابات کا سال ہے، […]

اسلام آباد تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقےمیں فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جرائم پیشہ افراد بے لگام ہو گئے، اسلام آباد تھانہ انڈسٹریل ایریا کے علاقے آئی جے پی روڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے، جاں بحق نوجوان کی لاش پمز ہسپتال منتقل کر دی گئی،نامعلوم افراد فائرنگ […]

”بپر جوئے“ کی شدت میں کمی، کراچی کے ساحل پر نافذ دفعہ 144 ختم، نوٹیفکیشن جاری

کراچی ( اے بی این نیوز   ) کراچی میں طوفان ”بپر جوئے“ کی شدت میں کمی آنے کے بعد کمشنر کراچی نے دفعہ 144 ختم کردی ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اب شہریوں کو ساحل اور سمندر میں نہانے کی اجازت ہوگی، جب کہ ساحل سے ملحقہ سڑکیں بھی ٹریفک […]

پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل گئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل گئے ،پاکستان کو اس ترسیل کے بارے سوفٹ کوڈ سہ پہر موصول ہو گیا تھا،مرکزی بینک کے اکاونٹ میں آج رات رقم منتقل کی گئی، ایک ارب ڈالر کمرشل قرضہ ہے ذرائع سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان نے رواں ہفتے چین […]

مسلم لیگ (ن) فرانس کے وفد کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات

لندن (  اے بی این نیوز  )پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف کی قیادت میں ایک وفد نے پارٹی کے قائد میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے میاں نواز شریف کو فرانس میں پارٹی کی تنظیمی صورتحال سے آگاہ کیا اور دیگر معاملات پر گفتگو […]

حکومت نے انتخابات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) انتخابات کے حوالے سے حکومت نے اہم ترین فیصلہ کر لیا کہ مسلم لیگ ن کے قائد کی وطن واپسی تک الیکشن نہیں کرا ئے جائیں گے اور نہ ہی نواز شریف کے بغیر الیکشن میں حصہ لیا جائے گا، نواز شریف ہی الیکشن کے دوران انتخابی مہم کی قیادت […]

سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر مورنے مورکل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے،معاہدہ طے پا گیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کے لیے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر مورنے مورکل سے معاہدہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عمرگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبوری بولنگ کوچ مقرر کر رکھا تھا تاہم اب کرکٹ بورڈ کا سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر مورنے مورکل سے معاہدہ ہو […]