ناشتے میں آملیٹ بنانے کی یہ ’منفرد ترکیب‘ ضرور آزمائیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) آ ج ہم ااپ کو صبح ناشتے میں آملیٹ بنانے کا طریقہ سکھائیں گے اور بتائیں گے کہ اس کو کیسے تیار کر نا ہے، اس کیلئے آپ انڈے – دو عدد،نمک – 1/4 کھانے کے چمچ لال مرچ پاؤڈر – 1/2 چائے کا چمچ،لال مرچ فلیکس 1/2 چائے کا […]
کراچی مئیر انتخابات میں پولیس گردی قابل افسوس ہے،دردانہ صدیقی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی مئیر انتخابات میں پولیس گردی شدیدقابل افسوس ہے،کراچی میں پولیس کے ذریعے اکثریت کواقلیت بنانےکےشدید مذمت کرتے ہیں اور سندھ حکومت کی اس غنڈہ گردی کےخلاف صوبائی اورضلعی ہرسطح پراحتجاج ہو گا۔ان خیالات کا اظہار حلقہ خواتین جماعت اسلامی […]
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے حوالہ سے پرعزم ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزارت خزانہ ومحصولات نے کہاہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے حوالہ سے پرعزم ہے،اتحادی حکومت نے پہلے ہی سیاسی قیمت پر کئی مشکل فیصلے کئے ہیں، معاملہ کے خوش اسلوبی سے حل کیلئے ہمارا آئی ایم ایف کے ساتھ مسلسل رابطہ ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جمعہ […]
کھوئی ر ٹہ،وادی بناہ کے 35 سے 40 نوجوان یورپ جانے کا خواب لیے سمندر کی بے رحم موجوں کی نذرہو گئے

کھوئی ر ٹہ ( اے بی این نیوز )وادی بناہ کے 35 سے 40 نوجوان یورپ جانے کا خواب لیے سمندر کی بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے یونان کے سمندر میں کشتی کو حادثہ پیش آیا دو نوجوان حادثے میں محفوظ رہے،کھوئی رٹہ آزادکشمیرکی فضا سوگوار ہو گئی اچھے مستقبل […]
کسٹمز انٹیلیجنس نے 303 ملین روپے مالیت کے سمگل شدہ سگریٹ ضبط کر لئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کی ہدایات اور ڈائریکٹر جنرل کسٹمز انٹیلیجنس فیض احمد چدھڑ کی براہ راست نگرانی میں کسٹمز انٹیلیجنس نے گذشتہ دس دنوں میں ملک بھر میں جاری آپریشنز کے نتیجہ میں 303 ملین روپے مالیت کے سمگل شدہ سگریٹ ضبط کرلئے۔سب سے زیادہ سگریٹ بلوچستان میں […]
پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر مینا خان آفریدی دوبارہ گرفتار

پشاور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یوتھ ونگ کے صدر مینا خان آفریدی دوبارہ گرفتار ہو گئے۔پشاور میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر مینا خان آفریدی کو رہائی کے ایک دن بعد 10 مئی کو درج مقدمے میں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے صدر مینا […]
لاہور ہائیکورٹ کا بلند وبالا عمارتوں پر درخت لگانے کا حکم

لاہور (اے بی این نیوز) لاہورہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے بلند و بالا عمارتوں کی چھتوں پر درخت لگانے کیلئے ایل ڈی اے کو اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے مفاد عامہ کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ لاہور […]
حماد اظہر پر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف

شیخوپور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیرحماد اظہر پر اسٹیل مل کی تعمیرات میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔اینٹی کرپشن نے شیخوپورہ میں حماد اظہر کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ایفکو اسٹیل ملز کی تعمیر میں کمرشلائزیشن فیسوں کی مد […]
راولپنڈی میں خسرے سے بچاو کے لیے 6 روزہ ویکسین مہم شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(اے بی این نیوز)محکمہ صحت کا ضلع راولپنڈی میں خسرے سے بچاو کے لیے 6 روزہ ویکسین مہم شروع کرنے کا فیصلہ،ویکسین مہم 42 یونین کونسلز میں 19 جون سے 24 جون تک جاری رہے گی،مہم راولپنڈی سٹی کی 19، کینٹ کی 8، ٹیکسلا کی 5 اور رورل کی 10 یونین کونسلز میں جاری رہے […]
ہم نے سیاست نہیں کی ریاست کو بچایا ،وزیر اعظم شہبازشریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) صدر مسلم لیگ ن اوروزیر اعظم شہبازشریف اور نے کہا ہے کہ اس جنرل کونسل کے اجلاس کوکئی بار موخر کرایا کیونکہ چاہتا تھا کہ نواز شریف خود پاکستان آئیں اور یہ امانت ان کو واپس کردوں لیکن ناگزیر حالات کی وجہ سے واپس نہ آ سکے،یہ پگ جو آپ […]