سعودی عرب کی انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر 167 ممالک کو 96 ارب ڈالرکی امداد

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے 1996 سے 2023 تک انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر 167 ممالک کو 96 ارب ڈالر کی مالی معاونت اور امداد فراہم کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مشیر برائے انسانی امداد اور ریلیف سینٹر ڈاکٹر عبداللّٰہ بن عبدالعزیز الربیعہ نے اسپین میں میڈیا نمائندگان اور انفلوئینسرز […]
پی ٹی آئی چیئرمین اور عادل راجہ ریاست و اداروں کے خلاف ٹویٹس کرتے ہیں، فیروز جمال

پشاور(نیوزڈیسک)نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ اگر فیض حمید خود کو جنرل ریٹائرڈ کہلوانا چاہتے ہیں تو 9 مئی واقعات کی مذمت کریں۔پشاور میں میڈیا بریفنگ کے دوران فیروز جمال شاہ نے کہا کہ 9 اور 10 مئی کو دہشت گردی اور بربریت کی گئی جب کہ ریاست کے […]
الیکشن کے معرکہ کی قیادت خود نواز شریف کریں گے ،مریم نواز

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان مسلم لیگ کی جنرل کونسل کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مریم نواز نے کہا کہ میں تمام عہدیداران کو مبارک باد پیش کرتی ہوں، ہمارے ورکرز نے مشکل حالات میں پارٹی کا ساتھ دیا ، آئی ایم ایف نہیں آیا لیکن شہباز شریف اور اسحاق ڈار […]
بھارتی شخص نے اپنی ماں کی یاد میں ایک اور تاج محل تعمیر کردیا

چنائی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں ایک اور تاج محل تعمیر کرڈالا،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ امر الدین شیخ داؤد اپنی والدہ جیلانی بی بی سے محبت کے اظہار کے لیے ایک ایکڑ رقبے پر پھیلا سنگ مر مر […]
شہبازشریف ن لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔اسلام آباد میں جاری مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں پارٹی قیادت کے عہدوں کا اعلان کر دیا گیا۔شہبازشریف دوبارہ مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے جب کہ احسن اقبال […]
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 140 روپے کی حیرت انگیز کمی

لاہور(نیوزڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں اچانک 140 روپے کلو کمی ہوگئی۔ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی دیکھنے میں آئی، اور یکدم ہی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 140 روپے کی کمی ہوئی۔ایل پی جی کی قیمت 350 روپے سے کم ہو کر 210 روپے فی کلو گرام ہوگئی […]
مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی پارٹی ٹکٹ جاری کیے جائیں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ پنجاب میں بھرپورمنظم ہے، مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہنے والوں کو ہی پارٹی ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔ جوکہتا تھا کہ میں بہت پاپولر ہوں آج ملاقاتوں کیلئے بھیک مانگ رہا ہے، اس کے ارد گررہنے والے آج پی […]
پاکستان مسلم لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں شہباز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے سدر منتخب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں شہباز شریف بلامقابلہ مسلم لیگ ن کے سدر منتخب ہو گئے، جبکہ مریم نواز بلامقابلہ چیف آر گنائزر، احسن اقبالسیکرٹری جنرل کیلئے بھی بلا مقابلہ منتخب، اسحاق ڈار صدر اور سیز بلااور سیکرٹری فنانس بھی مقرر، مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات مقرر […]
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700روپے کا بڑا اضافہ

کراچی (نیوزڈیسک)ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1965 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، […]
میونسپل کارپوریشن نے کمشنر راولپنڈی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے

راولپنڈی(اے بی این نیوز )میونسپل کارپوریشن نے کمشنر راولپنڈی کے احکامات ہوا میں اڑا دیے،دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود لئی کناروں سے تجاوزات اور بھینسوں کے باڑے نہ ہٹائے جا سکے لئی کے مختلف کناروں پر بھینسیں تاحال موجود ہیں ،کٹاریاں، ہزارہ کالونی، گنجمنڈی پل، سٹی صدر روڈ پر بھینسیوں کے باڑے ہیںعید قربان کیلئے […]