راولپنڈی ضلع کچہری میں پیشی پر لایا گیا ملزم پولیس حراست سے فرار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ضلع کچہری میں پیشی پر لایا گیا ملزم پولیس حراست سے فرار ہو گیا،ملزم عدالت پیشی کے دوران ہتھکڑی سے ہاتھ نکال کر غائب ہو گیا ،واضح رہے کہ ملزم نعمت اللہ قفل شکنی کے مقدمہ میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں بند تھاملزم کے خلاف تھانہ پیرودہائی میں چوری کا […]
پاکستان سے روس کو چاول کی برآمدات میں اضافہ، ایک اور پیش رفت

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ (این ایف ایس آر ) طارق بشیر چیمہ کی متحرک قیادت اوروزارت ایم این ایف ایس آر کے سیکرٹری ظفر حسن کی علمی رہنمائی میں ڈیپارٹمنٹ آ ف پلانٹ پروڈکشن ( ڈی پی پی) نے روس کو چاول برآمد کرنے کے لیے […]
سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب کا راولپنڈی کے مختلف تعلیمی مراکز کا دورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے راولپنڈی کے مختلف تعلیمی مراکز کا دورہ کیا،اس دورہ کے دوران چیرمین تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان اور کنٹرول امتحانات ساجد محمود فاروقی بھی ہمراہ تھے ،سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اصغر مال، سیٹلائٹ ٹاؤن اور سیکتھ روڈ کے مراکز کے دورے کیئےامتحان میں شامل امیدوار […]
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ،جاری اعلامیہ کے مطابق لطیف کھوسہ ناصرف سینیئر وکیل ہیں بلکہ اٹارنی جنرل، گورنر پنجاب اور وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں،لطیف کھوسہ ان چند وکلاء میں سے ہیں جو عدلیہ […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت، 5 کشمیری شہید

سرینگر( اے بی این نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاست دہشتگردی میں مزید 5 کشمیری شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا، کپواڑہ اور قریبی علاقوں کے محاصرے کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔قابض […]
سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ ہو گئے ہیں، اور ان کے اہلخانہ کی جانب سے تھانہ کوہسار میں درخواست بھی دے دی گئی ہے۔درخواست اعظم خان کے بھتیجے کی طرف سے دی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اعظم خان کل شام کو […]
کراچی سے مدینہ جانیوالی پرواز11 گھنٹے تاخیر سے روانہ،عازمین حج پریشان

کراچی (نیوزڈیسک)قومی ایئرلائنز کی کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز11 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی، جس کی وجہ سے عازمین حج کو ایئرپورٹ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پرواز نے صبح ساڑھے 4 بجے کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہونا تھا لیکن سہ پہر3:45 بجے کراچی سے مدینہ کیلئے روانہ ہوئی ہے۔ترجمان پی آئی اے نے […]
کرکٹ کے حوالے سے پاک بھارت مسئلہ حل کرنے کی تجاویز دیں،نجم سیٹھی

لاہور ( اے بی این نیوز ) چئیرمیں پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پاک بھارت مسئلہ حل کرنے کی تجاویز دیں، آخر کار وہ مان گئے کہ ہایئبرڈ ماڈل چلے گا،اس صورتحال میں ان کی کوشش تھی کہ ورلڈ کپ کو اس سے جوڑا جائے،ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ ورلڈ کپ کے موقع […]
وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات،بجٹ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، جس میں بجٹ، ضم شدہ اضلاع اور دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں پی ڈی ایم اور جمیعت علماءِ اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیرِ مواصلات […]
گوگل میپس میں بہترین اور کارآمد فیچرز کا اضافہ

نیویارک (نیوزڈیسک)گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جبکہ ایک کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ان فیچرز کا مقصد لوگوں کو سیاحتی دوروں کے دوران مدد فراہم کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں سے اپ ڈیٹ کیے جانے والا فیچر ریسنٹس ہے جبکہ گلانس ایبل ڈائریکشنز […]