اہم خبریں

اسد رحمان گیلانی نے چیئرمین نادرا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) اسد رحمان گیلانی نے چیئرمین نادرا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور نادرا ہیڈکوارٹرز میں پہلے دن اپنے فرائض منصبی انجام دئیے۔چیئرمین نادرا نے تمام ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ اپنی معمول کی سرگرمیاں بھرپور طریقے سے جاری رکھیں اور عوام کو نادرا خدمات اور سہولیات کی بلاتعطل […]

ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 فیصد بڑھ گئی ،اسلام آباد مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96 فیصد کی شرح پر پہنچ گئی،اسلام آباد:گزشتہ ہفتے میں 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،اسلام آباد:12 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قیمتیں مستحکم رہیں،،اسلام آباد:گزشتہ ہفتے چینی کی فی کلو […]

نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مشکلات سے نکالیں گے، امیر مقام

اسلام آباد (  اے بی این نیوز ) نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مشکلات سے نکالیں گے، اتحادی حکومت کو عوام کے مسائل سے آگاہی ہے، آج سے بہت سے راہنماوں نے ن لیگ میں سمالیت اختیار کی ہے، آپ کام کریں الیکشن قریب ہیں ،ہم خود بھی عوام کی بھالئی کیلئے کام کرین گے،ایک […]

چین، شوہر کا کومے سے باہر آنے پر بیوی کا لاکھوں کے عطیات واپس کرنے کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے کومے کی حالت سے باہر آنے کے بعد لوگوں کو ان کے عطیات واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چینی میڈیا کے مطابق خاتون کو اس کے شوہر کے کار حادثے میں زخمی اور کومے میں جانے کے بعد 4 ہزار سے زائد افراد نے 26 ہزار 500 […]

بھارت کو کشمیر کا اسٹیٹس واپس بحال کرنا ہو گا،پانچ اگست کے اقدامات نھی واپس لے ،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آئی ایس ایس آئی کی میرے دل میں خصوصی حیثیت ہے،اس کی بنیاد میرے نانا ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی،پاکستان کی خارجہ پالیسی نئے تصورات, نئے ماحول کو قبول کرنے والی اور کچکدات ہونا چاہیے،تاکہ یہ خارجہ پالیسی نمودار ہونے والے نئے چیلجز کو جزب کر سکےپاکستان تمام بڑے ی […]

تمباکو مافیا معاشرے میں زہر گھول رہا ہے،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تمباکو کی صنعت نے بچوں اور کم آمدنی والے طبقے کو تمباکو نقصانات سے بچانے کے لیے کئے گئے حکومتی اقدامات کو ناکام بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،ان خیالات کا اظہار صحت کے کارکنوں نے سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس (سپارک) کی طرف سے منعقدہ تقریب کے دوران کیا،صحت […]

ہم مشکل حالات میں پھنسے ہوئے تھے کہ اسحاق ڈار نے اچھا بجٹ پیش کیا،مہناز اکبر عزیز

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  ) قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے ممبر قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز نے کہا کہ ہم مشکل حالات میں پھنسے ہوئے تھے کہ اسحاق ڈار نے اچھا بجٹ پیش کیا،نو مئی کے واقعات کے بعد شہباز شریف نے ملک کو سنبھالا، میں آرمی چیف کو بھی خراج […]

تحریک اصلاحات پارٹی ن لیگ میں ضم،جماعت کے بانی بھی ساتھیوں سمیت شامل ہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک اصلاحات پارٹی کے بانی حاجی شاہ جی گل آفریدی نے اپنی پارٹی کو پاکستان مسلم لیگ (ن) میں ضم کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے،ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی، سابق سینیٹر تاج آفریدی، سابق […]

تحریک لبیک پاکستان کے وفد کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج شام کو منعقد ہو گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )تحریک لبیک پاکستان کے وفد کے ساتھ مذاکرات کا اگلا دور آج شام کو منعقد ہو گا، حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناااللہ خان، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق شرکت کریں گے جبکہ تحریک لبیک کے وفد میں […]

قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 جون کو دوبارہ طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 جون کو دوبارہ طلب کر لیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 جون کو گیارہ بجے نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے، احتساب بیورو نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی […]