اہم خبریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی

کراچی(نیوزڈیسک)ملک میں مسلسل تین روز اضافے کے بعد آج سونا سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 8 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا دام […]

برازیل میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، عمارت گرنے کا سبب ابھی معلوم نہیں ہوسکاتاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جاری ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایاکہ عمارت گرنے کے حادثے میں دو بچے بھی ہلاک ہوئے جن کی عمریں 5 […]

استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم اور خوشحال بنانا ہماری پارٹی کی اولین ترجیح ہے،ہماری پارٹی ملکی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے لیے نوجوان نسل کے کردار پر پورا یقین رکھتی ہے، پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لئے […]

لاہور میں اندھے قتل کا 24 گھنٹے میں ڈراپ سین، قاتل گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے سمن آباد میں اندھے قتل کا 24 گھنٹے میں ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس کے مطابق 45 سالہ خاتون کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم 18 سال سے مقتولہ کے گھر ملازمت کررہا تھا اور کرایہ دار بھی تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم عامر نذیر نے اپنے بیوی بچوں کو آبائی علاقے بھیج […]

سعودی عرب،آنتوں میں 3 کلو کوکین چھپا کر اسمگل کرنے والے 3 افراد گرفتار

جدہ(نیوزڈیسک)جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائرپورٹ پر زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی کے اہلکاروں نے 3 کلو گرام سے زیادہ وزنی کوکین آنتوں میں چھپا کر سعودی عرب میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔پکڑی گئی کوکین کو ائرپورٹ پہنچنے والے تین مسافروں نے آنتوں چھپایا ہوا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کسٹم اتھارٹی […]

برطانوی سفیر کی افغانستان میں طالبان حکام سے ملاقاتیں

‘کابل(نیوزڈیسک)افغانستان میں برطانیہ کے اعلیٰ سفارت کار نے دارالحکومت کابل میں طالبان حکام سے ملاقات کی ہے اور خواتین اور لڑکیوں کے حقوق سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں برطانوی مشن کے ناظم الامور رابرٹ سی ڈکسن نے بتایا کہ انہوں نے افغانستان کے دارالحکومت کا دورہ […]

بی اے پی وفد کی جہانگیر ترین کی رہائشگاہ آمد، بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی قیادت میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے وفد کی جہانگیر ترین کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔چیئرمین سینیٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات میں پارلیمانی لیڈر خالد مگسی، سینیٹرپرنس عمر احمد زئی، نصیب اللہ بازئی اور دنیش کمار شامل تھے۔صادق […]

مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اعجاز الحق پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ ڈی جی ایف آئی اے کے حکم پر جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں اعجاز الحق، غلام مرتضی، غزالہ شاہین سمیت 23 افراد نامزد ہیں۔ایف آئی […]

عسکری ٹاور حملہ کیس، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب کرلیے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے یاسمین راشد کی عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر 3 مقدمات میں رہائی کے لیے ضمانت کی درخواستوں […]

دوبارہ اقتدار ملا تو مسلمانوں کے امریکا داخلے پر پہلے سے زیادہ سخت پابندیاں لگاؤں گا، ٹرمپ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اگر وہ 2024 میں دوبارہ اقتدار میں آئے تو مسلمانوں پر عائد سفری پابندیوں کو دوبارہ لاگو کردیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئیووا کے کونسل بلفز میں سفید فام ووٹروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت، ہم نے انتہا پسند اسلامی […]