چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔گزشتہ 2 روز کی طرح آج بھی چیئرمین پی ٹی آئی […]
اسے اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہے، متاثرہ شخص نے بی جے پی رہنما کو معاف کر دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)مدھیا پردیش کی حکمراں جماعت، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما پرویش شکلا کی جانب سے کی گئی غلیظ حرکت کا نشانہ بننے والے شخص نے سیاسی رہنما کو معاف کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش میں حکومتی رہنما کے انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بننے والے […]
حیدرآباد، دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے

حیدرآباد (نیوزڈیسک) پانی کی لہروں سے ٹکرانے کا جنون 2 اور جانیں لے گیا، دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 3 بھائی ڈوب گئے جن میں سے دو جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقع مہران پل کے قریب دریائے سندھ میں پیش آیا جہاں نہانے کیلئے آئے 3 بھائی دیکھتے ہی دیکھتے […]
اللّٰہ تعالی نے مرد اور عورت کے درمیان نکاح کو عالمی قانون بنایا ہے، امام کعبہ

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)امام کعبہ شیخ ڈاکٹر فیصل غزاوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے مرد اور عورت کے درمیان نکاح کو ایک عالمی قانون بنایا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام کعبہ نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو درست جبلت پر ہی پیدا کیا ہے، ہم جنس پرستی انسانی […]
شاہد آفریدی نے بیٹی کی رخصتی پر جذباتی پوسٹ شیئر کردی

کراچی(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اقصیٰ کی رخصتی پر خوبصورت مگر جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے بیٹی کی رخصتی کی خوبصورت تصویریں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی ہیں۔شاہد آفریدی کا اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھنا ہے کہ میری پیاری بیٹی، ابھی کل ہی […]
جاپان کی افغانستان میں مجموعی سیکورٹی کی تعریف

کابل(نیوزڈیسک)جاپانی سفیر تاکاشی اوکاڈا نے افغان وزیرخارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے اور افغانستان میں مجموعی سیکورٹی کی تعریف کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمد نے جاپانی سفیر کے حوالے سے بتایا کہ جاپان افغانستان کے ساتھ منشیات، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، پانی کے انتظام، […]
پاکستان کا 2025 تک پانی کی قلت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے، شیری رحمٰن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ہمارے گلیشیئرز بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں، پاکستان کا 2025 تک پانی کی قلت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔شیری رحمٰن سے سوئس وزیر خارجہ نے ملاقات کی، پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جارج اسٹینر بھی ملاقات میں موجود تھے۔اس موقع پر ماحولیاتی […]
بختاور بھٹو کی شوہر کے ہمراہ سیر سپاٹے کرتے ویڈیو وائرل

کراچی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے شوہر کے ہمراہ کھیتوں میں سیر کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی ہے۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی، چیئر مین پی پی پی، وفاقی وزیر بلاول بھٹو زرداری کی بہن، بختاور بھٹو زرداری آج کل پاکستان، سندھ میں موجود سیر سپاٹوں میں مصروف […]
مون سون کی بارشوں میں صحت مندرہنے کیلئے یہ غذائیں ضرور کھائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مون سون کی بارشوں کے دوران وبائی امراض سے بچنے کے لیے اپنی غذا میں ایسی غذائیں ضرور شامل کریں کہ جس سے آپ کی قوت مدافعت بڑھے تاکہ بیکٹیریا اور وائرس انفیکشنز سے بچ سکیں اسی لیے ہم آپ کے لیے ایسی غذائیں لائیں ہیں جو آپ کو ان دنوں میں […]
ہاٹ چاکلیٹ ڈرنک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہاٹ چاکلیٹ ڈرنک بنانے کے اجزاء چینی۔۔۔۔۔۔۔3کھانے کا چمچہ فریش کریم۔۔۔۔۔۔۔گارنش کیلئے چاکلیٹ۔۔۔۔۔۔۔گارنش کیلئے گرم دودھ۔۔۔۔۔۔۔2کپ چاکلیٹ ڈرنکنگ پاؤڈر ۔۔۔۔۔۔۔3کھانے کے چمچے پانی۔۔۔۔۔۔۔1کپ ہاٹ چاکلیٹ ڈرنک بنانے کا طریقہ ہاٹ چاکلیٹ ڈرنک بنانے کیلئے ایک پین میں چینی ، چاکلیٹ ڈرنکنگ پاؤڈر اور پانی ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں ،اب […]