معتدل حد تک سرخ گوشت اور دودھ سے بنی غذاؤں کے استعمال سے جلد موت کا خطرہ نہیں بڑھتا،نئی تحقیق

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)معتدل حد تک سرخ گوشت اور دودھ سے بنی غذاؤں کے استعمال سے جلد موت کا خطرہ نہیں بڑھتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔میک ماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق میں ماضی کی تحقیقی رپورٹس کے نتائج کی تردید کی گئی جن کے مطابق سرخ گوشت […]
غریبوں کی سرپرستی پر نواز شریف، شہباز شریف کو شاباش ملنی چاہیے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شاباش نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی ملنی چاہیے جن کے وژن نے سیکٹروں غریبوں کو کامیابی کی منزل تک پہنچنے اور اپنے خواب سچ کر دکھانے میں عملی مدد کی۔سماجی رابطے […]
افتخار چودھری کا نام استعمال کرنے، ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ برطرف

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا نام استعمال کرنے و دیگر ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ کو برطرف کر دیا گیا۔ذرائع سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری سینیٹ فائقہ عبدالحئی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف کیا گیا ہے، انکوائری کمیٹی کی سفارشات کے بعد فائقہ عبدالحئی […]
الیکشن کمیشن نے افسران کیلئے ای ایم ایس ٹریننگ شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی تیاریاں عروج پر ہیں، الیکشن کمیشن نے افسران کیلئے ای ایم ایس ٹریننگ شیڈول جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے 13 تا 26 جولائی افسران کو ای ایم ایس کے استعمال کی ٹریننگ دی جائے گی، 13 تا 14 جولائی کو […]
پاک فوج نے زرعی انقلاب کامنصوبہ تیار کرلیا ، ملک میں 3 ارب ڈالرز تک غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) زراعت کے شعبے میں انقلاب لانے کیلئے پاک فوج نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم تیار کر لیا ہے جس کے تحت جدید کاشتکاری کے متعدد منصوبوں پر کام کا آغاز ہو گیا ہے ۔پاک فوج کے ڈائریکٹر جنرل سٹریٹیجک پراجیکٹس کی زیر نگرانی ایل آئی ایم ایس سینٹر آف ایکسیلنس کا […]
ایک سال مشکل گزرا لیکن بینکوں سمیت مالیاتی ادارے امیر ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو گزشتہ ایک سال میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی استحکام پرجائزہ رپورٹ 2022 جاری کردی ہے، جس کے مطابق پاکستان کی معیشت کو ایک سال سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اور ناسازگار بیرونی ماحول […]
یونان کشتی حادثہ، ایجنٹوں کے گروہ کے 6 کارندے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یونان کشتی حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، اس حوالے سے ایجنٹ گروہ کے مزید 6 کارندے گرفتار کرلیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کھاریاں، ملک وال، جہلم، لاہور اور گجرات سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان میں اسلم، حسنین شاہ، صفدر، ارشد گجر، اشرف اور ممتاز حسین […]
صرف تقاریر سے برہان وانی کی مدد ہو گی نہ کشمیریوں کی،راجہ ظفر الحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ظفرالحق نے کہا ہے کہ صرف تقاریر کرنے سے برہان وانی کی مدد ہو گی نہ کشمیریوں کی۔برہان وانی کی ساتویں برسی کے موقع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ظفر الحق نے کہا کہ پاکستان کے سیاست دانوں سے زیادہ کشمیری لوگ ذہین ہیں، مقبوضہ کشمیر […]
دریائے چناب، راوی اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، وارننگ جاری

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) دریائے چناب، راوی اور برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ پیدا ہو گیا، فلڈ کمیشن نے وارننگ جاری کر دی۔فلڈ کمیشن نے 8 سے 14 جولائی تک دریاؤں کے کیچمنٹ علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، ایڈوائزری کے مطابق 8 اور 9 جولائی کو دریائے چناب میں اونچے درجے […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے خلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔22 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ۔فیصلے میں بتایا گیا کہ چئیرمین پی ٹی آئی […]