سندھ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات، دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی( نیوزڈیسک) سندھ انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کے سلسلہ میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گیارہویں جماعت کےامتحانات 21 جولائی تک منعقد ہوں گے، امتحانی مراکز کے اندر اور اطراف غیر متعلقہ افراد کی موجودگی پر پابندی ہو گی، امیدوار ایڈمٹ کارڈ دکھا […]
خورشید شاہ نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخورشید شاہ کی صدرات میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ کی بحالی اور سیلاب کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔وزیر آبی وسائل نے رواں ماہ ہی نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی کا اعلان کر دیا۔ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بحالی سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ اور لوڈشیڈنگ میں کمی ہوگی۔وفاقی […]
پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عبدالباسط افغانستان فرار ہونے کی کوشش کے دوران گرفتار ہو گئے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چوہدری کو پاک افغان سرحد طور خم پر افغانستان فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ عبدالباسط چوہدری کا […]
کراچی،سی ٹی ڈی افسر گھی تیل کی گاڑی چھیننے میں ملوث نکلا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا افسر گھی تیل کی گاڑی چھیننے میں ملوث نکلا، جسے گرفتار کرلیا گیا اس کے ساتھ دیگر چار ملزم بھی دھر لیے گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی میں پولیس موبائل نے گھی تیل لے جانے والی گاڑی کو روکا اور ساتھ لے گئے، ٹریکر کی مدد […]
پاکستان میں نمائندہ آئی ایم ایف کی پیپلز پارٹی کی معاشی ٹیم سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایشتر پیریز نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی معاشی ٹیم سے ملاقات کی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی طرف سے نوید قمر اور سلیم مانڈوی والا نمائندہ آئی ایم ایف سے ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔نوید قمر نے اپنے […]
کراچی کے ساحلی علاقوں میں شدید گرمی،درجہ حرارت 35ڈگری ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک)جمعہ کو دن میں کراچی کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق دوپہر 2 بجے درجہ حرارت 35.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔جواد میمن کا مزید کہنا تھا کہ درجہ حرارت کو […]
تندور پر روٹیاں لگانے والا لڑکا لیکچرر بن گیا، وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے جناح کنونشن سینٹر میں 5 گولڈ میڈل جیتنے والے محسن علی نے بھی ملاقات کی۔وزیراعظم کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب میں نوجوان نے خوشگوار سرپرائز دے دیا، شہباز شریف نے محسن علی کو سینے سے لگا کر شاباش دی۔ […]
اسلام آباد ،ایف 9 پارک میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات، ملزم کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آبادکے ایف 9 پارک میں خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایف 9 پارک سے منسوب ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کر رہا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم پر خاتون کے سامنے نازیبا حرکات پر مقدمہ درج […]
آئی ایم ایف وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات، شوکت ترین نے آن لائن بریفنگ دی

لاہور(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات کی۔آئی ایم ایف کے وفد اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ذرائع نے بتایاکہ ملاقات میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی بھی شریک […]
تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کے ورثا کیلئے مالی امداد کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے مارتنگ ضلع شانگلہ میں تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 8 بچوں کے اہل خانہ کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ہر جاں بحق بچے کے اہل خانہ کے لئے 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا، تودہ گرنے […]