رحیم یار خان،کچے میں جرائم پیشہ افراد کیخلا ف آپریشن جاری،6ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان (اے بی این نیوز ) کچے میں جرائم پیشہ افراد کیخلا ف آپریشن جاری،6ڈاکو ہلاک،ایک زخمی،28 کو گرفتار کر لیا گیا،5سرنڈر کرچکے، علاقے کے باسیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ شہری لڑکیوں کی دلفریب آوازیاکسی لالچ میں آکرکچے کارخ نہ کریں ،پولیس کی اپیل کہا اب تک سینکڑوں شہریوں کو ہنی ٹریپ […]
پنجاب میں تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل فوری حل کرنے کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کافیصلہ

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب میں تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل فوری حل کرنے کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کافیصلہ،نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے 25اضلاع کے چیمبرزآف کامرس اورتاجر تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ویڈیولنک کےذریعے اجلاس میں شرکت،کہا پاکستان بہتری کی جانب گامزن،مشکل وقت اور آزمائشیں ختم ہونے والی ہیں،پاکستان ڈیفالٹ […]
مون سون بار شیں، اب تک بارشوں سے 76 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مون سون بارشوں سے 24گھنٹوں میں مزید 9افراد جاں بحق،8زخمی ہوئے،25جون سے اب تک بارشوں سے 76 افراد جاں بحق ہوئے، 30 مرد، 15 خواتین اور 31 بچے شامل ہیں، این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 48 اموات پنجاب، 20 خیبرپختونخوا میں ہوئیں، بلوچستان سے […]
ادرک کی چائے ،فائدے بے شمار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ادرک کی چائے کے فائدے بے شمار ہیں، ادرک کی چائے بنانے کا طریقہ سب سے پہلے 2 کپ پانی میں 1 انچ ادارک کا ٹکرا حسب ضرورت چینی ڈالیں، 2 کپ پانی کو ابالنے کیلئے رکھیں، اس میں ادرک ارو چینی ڈال کر 10 منٹ ابالیں اور جوش آنے […]
خواب کب حقیقت بنے گا

(گزشتہ سے پیوستہ) اورپھریہاں سے وہ سلسلہ شروع ہوگیا جو بڑھتے بڑھتے کنٹرول سے باہر ہو گیا،رخ چیف جسٹس کے استعفے کی طرف مڑ گیا۔تمام سہولت کاروں سمیت ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اشفاق پرویز کیانی کو بھی بلایا گیا۔یہ تمام چیف جسٹس پراستعفے کیلئے دباؤڈالنے لگے،دباؤڈالنے والوں میں صرف ایک شخص تھاجس نے […]
تحریکِ آزادیٔ کشمیر کا پس ِ منظر اور حکومت سے توقعات

ریاست آزاد جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر ایک متنازعہ اور فیصلہ طلب خطے کا حصہ ہے جس کی انتظامی ذمہ داری پاکستان کے پاس ہے اور اس کے تحت وقتاً فوقتاً انتخابات اور حکومت سازی کے یہ مراحل سامنے آتے رہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ریکارڈ کے مطابق مقبوضہ کشمیر، آزاد جموں و […]
آئی ایم ایف کا ’’ناقابل اعتبار‘‘ ملکہ کا دورہ

٭ …آئی ایم ایف پاکستان کی حکومت اور سیاسی پارٹیوں پر عدم اعتماد! پاکستان کا دورہ! ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 4 دن رہ گئے، پی ٹی آئی کی طرف سے حکومتی معاہدہ کی حمائتO بھارت، شدید طوفانی بارشیں، پاکستانی دریائوں میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب!! O سپریم کورٹ: عمران خان کو ہائی کورٹ احاطہ […]
عماد وسیم میجر لیگ کرکٹ کھیلیں گے،معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کھلاڑی عماد وسیم بھی میجر لیگ کرکٹ میں کھیلیں گے،معاہدہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق میجر لیگ کرکٹ سے آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ باؤلر حارث رؤف پہلے ہی معاہدہ کر چکے ہیں۔ عماد وسیم میجر لیگ کرکٹ کی ٹیم سیٹل ارکاس کی نمائندگی کریں گے۔ 🚨 Overseas Signing Alert […]
زمینی راستے سے روس پاکستان تجارت ، مال بردار ٹرک طورخم پہنچ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) زمینی راستے سے روس پاکستان تجارت ، مال بردار گاڑی تجارتی سامان لے کر طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئی ہیں، ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹس کنونشن کے تحت سامان کا پہلا ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس کی اطلاع اسلام آباد میں موجود روسی سفارت خانے نے […]
سری دیوی نے بونی کپور سے پہلے متن چکروتی سے شادی کی تھی،بھارتی میڈیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سری دیوی نے متن چکروتی سے شادی کی تھی ۔ بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا کہ 300 سے زائد فلموں میں کام کرنے والی آنجہانی بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے بونی کپور سے پہلے متھن چکرورتی سے خفیہ شادی کی تھی ،دونوں پہلے دوست بنے […]