فیصل آباد ،تھپڑ کبڈی کے دوران زوردار تھپڑ لگنے سے کھلاڑی جاں بحق

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)تھپڑ کبڈی کے دوران زوردار تھپڑ لگنے سے کھلاڑی جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں تھپڑ کبڈی کے دوران کھلاڑی زور دار تھپڑ لگنے سے جاں بحق ہوگیا،جہاں کھلاڑی ذاکر حسین کی تھپڑوں کی بارش سے ذاکر حسین اکھاڑے میں ہی گرکر جاں بحق ۔ واضح […]
شندور پولو فیسٹیول کا آج آخری روز ، فائنل میں چترال اور جی بی کی ٹیمیں مدمقابل

شندور (نیوزڈیسک) سہہ روزہ شندور پولو فیسٹیول کا آج آخری روز ،پولو کے فائنل میں چترال اور جی بی کی ٹیمیں مد مقابل ۔ دنیا کے سب سے بلند ترین گراؤنڈ میں کھیلے جانے والا یہ کھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا،ملکی اور غیرملکی سیاحوں نے جی بی کا رخ کرلیا،وادیٔ شندور میں […]
گوادر ، ڈیزل ٹرک الٹنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے

گوادر (نیوز ڈیسک) گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر ڈیزل ٹرک الٹنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ڈیزل سے بھرا ٹرک الٹ گیا، آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے،حادثے کی وجہ سے آمد و رفت معطل ہو گئی،جاں […]
کاجول کو تعلیم سے متعلق بیان دینا مہنگا پڑگیا،وضاحتی بیان سامنے آگیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) مشہور بھارتی اداکارہ کاجول کو غیر تعلیم یافتہ سیاست دانوں کے حوالے سے بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے حتی بیان میں کہا کہ میں صرف تعلیم اور اس کی اہمیت کے بارے میں بات کر رہی تھی، میرا مقصد کسی سیاسی لیڈر کو […]
مہندر سنگھ دھونی کی سالگرہ ، پالتو کتوں کے ساتھ کیک کاٹا،ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی سالگرہ ،اپنے پالتو کتوں کے ساتھ کیک کاٹا،ویڈیو وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی اپنی سالگرہ کا کیک اپنے پالتوکتوں کیساتھ کاٹنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ۔ سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کی […]
امریکی طیارہ گر کر تباہ ،6 افراد ہلاک ہوگئے

کیلیفورنیا ( نیوز ڈیسک) امریکی طیارہ گر کر تباہ ،6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں سیسنا سی 550 طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کی وجہ سے چھ افراد ہلاک ہوگئے،طیارہ حادثہ فرانسیسی ویلی ایئر پورٹ کے قریب پیش آیا،طیارے میں آگ لگنے کی وجہ سے ہلاک ہونیوالے افراد […]
آج بھی کراچی میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی(نیوز ڈیسک)آج بھی کراچی میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی بارش کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں جم کر برسی ، محکمہ موسمیات نے آج عمرکوٹ، سانگھڑ اور میرپورخاص ،حیدر آباد، ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر، مٹھی، پڈعیدن میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان […]
پی ٹی آئی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیخلاف سازش کر رہی ہے ، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش شروع کردی ہے، مگر جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش بھی جلد ناکام ہوگی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے […]
12 اگست سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 12 اگست سے پہلے اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی، نومبر کے پہلے 10 روز میں انتخابات ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا کہ منی لانڈرنگ کے معاملات آئی ایم ایف کے معاہدے […]
پی ٹی آئی نے 9 برس میں قوم کیلئے کچھ بھی نہیں کیا، آفتاب شیرپاؤ

چارسدہ(نیوزڈیسک)قومی وطن پارٹی (کیو ڈبلیو پی) کے چیئرمین آفتاب شیرپاؤ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 برس میں قوم کےلیے کچھ بھی نہیں کیا۔چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں آفتاب شیرپاؤ نے کہا کہ صوبے کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں، 9 سال میں پی ٹی آئی نے قوم کےلیے […]