پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، بیرونی ادائیگیوں میں ایک دن کی تاخیر نہیں کی گئی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، بیرونی ادائیگیوں میں ایک دن کی تاخیر نہیں کی گئی، اسحاق ڈار کا تاجر تنظیموں کے نمائندہ وفد سے ویڈیو لنک سے خطاب کر رہے تھے، انہوں نے کہا مشکل وقت او رآزمائشیں گزرنے والی ہیں،پاکستان بہتری کی طرف گامزن ہے،، وفد کی نگران وزیراعلیٰ […]
بہت ہوگئےلڑائی جھگڑے، اب ملک کا سوچنا ہوگا،شرجیل میمن

کراچی (اے بی این نیوز)بہت ہوگئےلڑائی جھگڑے، اب ملک کا سوچنا ہوگا،شرجیل میمن کی نیو ز کا نفر نس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پیپلزپارٹی مفاہمت کا پیغام دیتی ہے،کچھ لوگوں نے کوشش کی کہ ہم آپس میں لڑتے رہیں، ہم نے لوگوں کو گالم گلوچ کی طرف نہیں لیکرجانا ، ہماری لیڈر […]
مادر ملت پیرانہ سالی کے باوجود آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہوئیں ، عوام ، جمہوریت اور ملک کے لئے تاریخی کردار ادا کیا ، وزیراعظم

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو 56 ویں یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ مادر ملت پیرانہ سالی کے باوجود آمریت کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہوئیں ، عوام ، جمہوریت اور ملک کے لئے تاریخی کردار ادا کیا ۔ مادر ملت […]
وزیراعظم شہباز شریف کاعلی پور چٹھہ میں آئل ریفائنری میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس

اسلام آباد(اے این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نیعلی پور چٹھہ میں آئل ریفائنری میں آگ لگنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے عوام اور ریفائنری کے عملے کی حفاظت کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے اتوارکو جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ […]
پاکستان کو مدینہ کی طرز پرریاست بنانے کیلئے خلاف راشدہ کے نظام کی منظم جدوجہد کرنا ہو گی۔حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی و چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مدینہ کی طرز پرریاست بنانے کیلئے خلاف راشدہ کے نظام کی منظم جدوجہد کرنا ہو گی،سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف مہم چلانے والوں کو […]
پروفیسر وارث میر جبر کے سامنے کلمہ حق کہنے والے محب وطن شخص تھے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پروفیسر وارث میر جبر کے سامنے کلمہ حق کہنے والے محب وطن شخص تھے ۔وزیراعظم آفس کی جانب سے اتوارکوجاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ممتاز صحافی، استاد اور دانشور پروفیسر وارث میر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت […]
چیئرمین این ڈی ایم اے کی سوئس وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات، آفات کے شعبہ کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(اے بی این نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی سوئس وفاقی وزیراگنازیو کاسس کے ساتھ ملاقات ہوئی۔سوئس وزیر خارجہ نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات کی جہاں آفات کے شعبہ سے متعلقہ امور […]
روس نے یوکرین کو امریکی کلسٹر ہتھیاروں کی فراہمی کو کمزوری قرار دیدیا

ماسکو (اے بی این نیوز)روس نے یوکرین کو امریکی کلسٹر ہتھیاروں کی فراہمی کو کمزوری قرار دیدیا،روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کا یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان مایوسی کا عمل ہے، امریکا نے روس کیخلاف جنگ کیلئے یوکرین کو کلسٹر ہتھیار دینے کا اعلان کیا تھا، بائیڈن انتظامیہ کو فیصلے […]
پشاور اور گرد ونواح میں بجلی کی16 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ

پشاور (اے بی این نیوز)پشاور اور گرد ونواح میں بجلی کی16 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ ، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پینے کا پانی ناپید،عوام کو مشکلات کاسامنا،شہری علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹےجبکہ دیہی علاقوں میں 14 سے 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری،دور افتادہ اور مضافاتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ 18 گھنٹے […]
قومی ایئر لائن کی دوپروازوں سے 302حجاج کرام کوئٹہ پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی ایئر لائن کی دوپروازوں سے 302حجاج کرام کوئٹہ پہنچ گئے،محکمہ مذہبی امور سمیت دیگر حکام نے حجاج کرام کااستقبال کیا،رواں برس بلوچستان سے 9ہزار سے زائدافراد نے حج کی سعادت حاصل کی، پی آئی اے آپریشن کے زریعے 30 جولائی تک حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ جاری رہے […]