قرآن مجید کی بے حرمتی اشتعال انگیز عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،عظمیٰ گل

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قرآن مجید کی بے حرمتی اشتعال انگیز عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،ہم مسلمان سب مذاہب کا احترام کرتے ہیں غیر مسلم بھی ہماری مقدسات کا احترام کریں ،یورپی ممالک اظہار رائے کی آزادی کا مطلب توہین رسالت اور قرآن مجید کی بے حرمتی کو سمجھتے […]
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گندھارا سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری گندھارا سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 11 جولائی تا 13 جولائی کے دوران یہاں منعقد ہونے والے تین روزہ گندھارا سمپوزیم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں […]
خنجراب ، ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق

گلگت ( اے بی این نیوز)خنجراب میں ٹریفک حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا ،حادثہ کیسے درپیش آیا اس بارے تحقیقات کی جارہی ہیں ،تاہم ریسکیو 1122 خنجراب سٹیشن کی ایمبولینس میں سوست ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،جہاں زخمی کو طبی امداد پہنچائی جارہی ہے۔
ورلڈ بنک اور جی ایف ایف کے وفدکی وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ورلڈ بنک اور جی ایف ایف کے وفدنے وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی سے ملاقات کی،ملاقات میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر بصیر اچکزئی بھی شریک ہو ئے،ملاقات میں صحت کے شعبے میں دو طرفہ امور پر بات چیت ہو ئی اور نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام پر تفصیلی تبادلہ خیال […]
یونان کشتی حادثہ، زندہ بچنے والا پاکستانی گھر پہنچ گیا

گجرات(نیوزڈیسک)یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والا خوش قسمت پاکستانی واپس گھر پہنچ گیا۔28 سالہ عثمان صدیق محکمہ پولیس میں سپاہی ہے، 4 دوستوں کے ساتھ اٹلی جانا چاہتا تھا۔عثمان صدیق نامی اس خوش قسمت پاکستانی کا تعلق گجرات کے علاقے کالیکی سے ہے۔عثمان صدیق نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بدقسمت کشتی […]
لندن،پی ٹی آ ئی کاحمایتی کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قرار

لندن( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے حمایتی کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قرار دیدیا گیا،51 سالہ عامر وسیم چودھری نے عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے 18 مئی کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچایا تھا،مشرقی لندن کے رہائشی عامر وسیم چودھری پر پاکستان ہائی کمیشن پر “کریمنل […]
سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 5 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر(اے بی این نیوز)سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 5 بچے انتقال کر گئے ،بچوں کی اموات گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہوئی ہے ،مرنے والے بچوں کی عمریں ایک ماہ،سال سے نومولود تک ہیں ،محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق بچوں کا تعلق تھرپارکر کے دیہی علاقوں سے ہے،رواں […]
کوئی میئر بننے سے شہر کا مالک نہیں بن سکتا، رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی

کراچی (اے بی این نیوز)کوئی میئر بننے سے شہر کا مالک نہیں بن سکتا، رہنما ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پانچ فیصد کے مینڈیٹ سے کوئی شہر کا مالک نہیں بن سکتا،جو صوبوں کی تقسیم کو غداری کہتاہےتواس سے بڑا غدار کوئی نہیں،ہم صوبوں کو […]
پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں امن وامان کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں امن وامان کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا، شرپسندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ،وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چیف سیکرٹری کی زیرصدارت4گھنٹے طویل اجلاس، فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ، پنجاب بھر میں سرچ اینڈ سویپ اور کومبنگ آپریشن کرنے […]
ڈیفا لٹ سے بچ گئے،معاشی بحران سے صرف ہمیں دعائیں ہی نکال سکتی ہیں،گورنرسندھ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈیفا لٹ سے بچ گئے،معاشی بحران سے صرف ہمیں دعائیں ہی نکال سکتی ہیں،گورنرسندھ کا مرا ن ٹیسوری کی میڈیا سے گفتگو ، انہوں نے کہا وزیراعظم اور وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے ڈیل کی، چند ماہ میں ملکی معیشت بہتر ہوگی ،، لیکن ایسا کب تک چلے […]