دبئی میٹنگ میں اعتماد میں کیوں نہیں لیا گیا؟ پی ڈی ایم ایک تحریک تھی اب اس کی ضرورت باقی نہیں رہی، مولانا فضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ایک تحریک تھی اب اس کی ضرورت باقی نہیں رہی، جب محسوس ہوا کہ دفاعی نظام میں عدم استحکام آرہا ہے تو چیئرمین پی ٹی آئی […]
وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی کی نوشہرہ حکیم ہاوس آمد

پشاور( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے گزشتہ روز نوشہرہ حکیم آباد میں گلریز حکیم خان سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔وہ اتوار کوسماجی شخصیت گلریز حکیم خان کی اہلیہ اور ابراہیم حکیم خان […]
صدر مملکت کی اسٹیٹ لائف کو انشورنس سے پہلے میڈیکل ٹیسٹوں کے بارے میں پالیسی بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف کو انشورنس سے پہلے میڈیکل ٹیسٹوں کے بارے میں پالیسی بہتر بنانے کی ہدایت کردی ،اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن پالیسی ہولڈرز کو لائف انشورنس پالیسیوں کے اجراء سے قبل طبی ٹیسٹوں سے متعلق اپنی پالیسی کو بہتر بنائے،اسٹیٹ لائف ڈاکٹروں کا پینل […]
سندھ اسمبلی چند روز قبل تحلیل کرنے کی تجویز پر غور شروع

کراچی( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی جگہ سندھ اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے پارلیمانی جماعتوں نے مشاورت مکمل کر لی، ایم کیو ایم نے اپوزیشن لیڈر کیلئے علی خورشیدی اور رعنا انصار کا نام شارٹ لسٹ کر لیا۔جی ڈی اے کے ساتھ مشاورت کے بعد اپوزیشن لیڈر کے […]
اتحادی حکومت 15 ماہ میں ایک وعدے پر بھی عمل نہیں کر سکی،سراج الحق

لاہور(اے بی این نیوز )سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکمران جماعتیں سٹیٹس کو کا تسلسل ہیں، جماعت اسلامی ملک میں قرآن کا نظام چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قرضوں سے معیشت چلانے پر پی ڈی ایم، پی پی، پی ٹی آئی میں اتفاق […]
بھارت نے دریائے راوی میں پانی چھوڑ دیا ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

لاہور(اے بی این نیوز ) بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، دریائے راوی میں ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا، پی ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال بارے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے 1 لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی […]
ترکیہ نے روس کے رکھوائے بڑے اور اہم یوکرائنی جنگی قیدی رہا کردئیے

کیف (نیوزڈیسک)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی ترکیہ کے دورے سے واپس آتے ہوئے اپنے ساتھ ماریوپول میں یوکرین کے گیریژن کے پانچ سابق کمانڈروں کو گھر لے آئے ہیں، ان کناڈروں کو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت ترکیہ میں ہی رہنا تھا۔ جبکہ روس نے فوری طور پر ان افراد کی رہائی کی […]
سوڈان کا ام درمان کے رہائشی علاقے پر فضائی حملہ، 22 افراد ہلاک

خرطوم(نیوزڈیسک)سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں بائیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ، پیراملٹری فورسز نے فوج کو رہائشی علاقوں میں حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو پندرہ اپریل کے بعد رہائشی علاقے میں سب سے مہلک حملہ ہے۔میڈیارپورٹس […]
کلسٹر گولہ بارود کا استعمال نہ کیا جائے، اقوام متحدہ کی اپیل

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے یوکرین کو 800 ملین امریکی ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، جس میں پہلی بار امریکی قانون کے تحت ممنوعہ قرار دیے گئے کلسٹر گولہ بارود شامل تھے۔ اس فیصلے پر اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے سخت تنقید کا اظہار کیا […]
جنو بی کو رین عوام کا جاپانی حکومت کی جانب سے سمندر میں آلودہ پانی چھوڑنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج

سیول (نیوزڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے جنوبی کوریا کی قومی اسمبلی میں جنوبی کوریا کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف کوریا کے ارکان سے بات چیت کی۔ جنوبی کوریا کے عوام نے بارش کے باوجود قومی اسمبلی کے سامنے شدید احتجاج […]