اہم خبریں

انتخابات رواں برس ہوتے نظر نہیں آرہے، مجھے پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ ہماری حکومت کا تختہ الٹا دیا جائیگا، شہزاد اکبر

لندن(  اے بی این نیوز  )سابق مشیر احتساب شہزاد اکبرنے لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ مجھے انتخابات رواں برس ہوتے نظر نہیں آرہے، تحریک انصاف کے دور حکومت میں میرے پاس کوئی ایگزیکٹو اختیار نہیں تھا، شہباز شریف کو اب وزارت عظمی کا چسکا لگ گیا ہے، مجھے پہلے […]

ڈبلن میں کھدائی کے دوران ایک ہزار سال پرانے 100 ڈھانچے برآمد

ڈبلن( اے بی این نیوز   ) کھدائی کے دوران 1 ہزار سال پرانے 100 ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والے انسانی ڈھانچوں میں گیارہویں صدی کے ڈھانچے بھی شامل ہیں۔ تعمیراتی کمپنی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہوٹل کی تعمیر کےلیے ڈبلن میں کمپنی کی جانب سے کھدائی کی جارہی […]

نگران وزیر اعلی محسن نقوی کاڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کا دورہ، ڈی ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا

گوجرانوالہ (  اے بی این نیوز  )ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ میں اے سی بندہو نے کی وجہ سے وارڈز میں حبس کی وجہ سے مریض بے حال ہو گیا،ہسپتال میں داخلے اور وہیل چیئرز کے لئے عملے کی جانب سے سر عام رشوت لینے کی شکایات ، یہ شکایات نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کےڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر […]

شیطان کا پجاری یا پھر آدم خور،بیوی کوپکا کر کھا گیا،کھوپڑی کا ایش ٹرے بنا لیا

میکسیکو سٹی ( اے بی این نیوز   ) شیطان کا پجاری یا پھر آدم خور،بیوی کے ساتھ ایسی داردات کی کہ سن کر انسان حیران اور پریشان رہ جائے،یہ تاریخ کا ظالم ترین شوہر شیطان کا پجاری تھا جب یہ گرفتار ہوا تو اس نے ایسی کہانی سنائی جو ظلم کی ایک اندہوناک داستان ہے،اس کی بیوی […]

مبینہ پاکستانی ایجنٹ کی بھارتی سائنسدان سےمعلومات نکلوانے کی خبریں زیرگردش

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کی طرف سے داخل کی گئی چارج شیٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مبینہ پاکستانی ایجنٹ نے بھارتی سائنسدان سے اہم معلومات نکلوائیں۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق چارج شیٹ میں تفصیلات درج تفصیلات کے مطابق ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی […]

قرآن کی بے حرمتی، یمنی حوثیوں نے سویڈش مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی

صنعا(  اے بی این نیوز      )سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کےردعمل میں حوثیوں نے سویڈش مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔عالمی میڈیا نے حوثیوں کے ٹیلی ویژن چینل المسیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حوثی وزیرتجارت محمد شریف المطہر نے کہا ہے کہ سویڈش مصنوعات کی درآمد پر پابندی کا فیصلہ4 جولائی کو […]

نواز شریف کو اب مائنس نہیں کیا جاسکتا، جاوید لطیف

شیخوپورہ( اے بی این نیوز   )نواز شریف کو اب مائنس نہیں کیا جاسکتا،آج پی ٹی آئی کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہے کے نواز شریف سے زیادتی کی گئی ،جاوید ہاشمی سے شوکت صدیقی اب حامد خاں تک نواز شریف کی سزا کو غلط کہا ،جاوید ہاشمی نے 2014 میں ہی انکشاف کیا تھا کے نواز […]

مظفرآباد و گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع

مظفرآباد( اے بی این نیوز   )مظفرآباد و گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا،بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقے میں بجلی غائب ہو گئی،بارش کے بعد درجہ حرارت کمی ،موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ چوبیس گھنٹے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

یونان کشتی حادثہ، اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار

کجرات ( اے بی این نیوز   )یونان کشتی حادثے کا اہم کردار سلیم سنیارا گجرات سے گرفتار کرلیا گیا،وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سلیم سنیارا یونان کشتی حادثے کے مرکزی کردار آصف سنیارے کا بھائی ہے۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم نے پاکستانیوں کو غیر قانونی راستے سے یورپ بھجوانے کےلیے کروڑوں […]

سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانیے پھیلانے والے سابق بھارتی فوجیوں کی پنشن روکنے کی دھمکی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی فوج نے سوشل میڈیا پر سرگرم کچھ سابق فوجیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے پولیس مقدمات کے علاوہ پنشن روکنے یا واپس لینے کا انتباہ جاری کیا ہے۔بھاتی ٹی وی کے مطابق دفاعی اور سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا فوج کے علم میں آیا ہے کہ کچھ سابق فوجی […]