ایشیا کپ ،بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان ،میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

لاہور(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ آج بنگلہ دیش اور افغانستان مدمقابل ہونگے،میچ قذافی سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات ، ٹریفک پلان ترتیب دیدیا گیا مصروف راستوں کو بند کرنے پر غور ۔ پاک بھارت میچ کے بعد دوسرا بڑا ٹاکرا آج ہوگا ، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں میدان جنگ میں اُتریں […]
استعمال سے زائد بجلی بل ، سرفراز احمد پھٹ پڑے ،حکومت کو ہاتھ ہولا رکھنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سولر سسٹم لگوانے کے باوجودآنے والے بجلی کے بل نے سابق کپتان کو سرفراز احمد کو چکرا کر رکھ دیا۔ استعمال سے زائد بلوں پر سابق کپتان پھٹ پڑے کہا کہ میں نے سولر سسٹم لگوایا لیکن پھر بھی بہت بل آرہا ہے ،حکومت ہاتھ ہولا رکھے ۔انہوں نے حکومت کو […]
راولپنڈی ،ریچھ مقامی آبادی میں داخل،علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ریچھ مقامی آبادی میں داخل،علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ مقامی آبادی میں داخل تو ہوا لیکن کسی کو نقصان نہ پہنچایا۔ آج پھر ریسکیو ٹیمیں ریچھ کی تلاش میں گئیں لیکن پتا نہ لگا سکیں کہ یہ ریچھ کہاں سے […]
چیئر مین پی ٹی آئی کا عالمی عدالت میں کیس ،پی ٹی آئی کا جیفری رابرٹسن کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹسن کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر نے جیفری رابرٹسن کو پی ٹی آئی چیئرمین کا وکیل مقرر کرنے کا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ،پی ٹی آئی نے پارٹی چیئرمین کا معاملہ اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کیلئے جیفری رابرٹسن […]
راولپنڈی،بھاٹہ چوک میں ریچھ آ گیا،علاقہ میں خوف و ہراس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) بھاٹہ چوک میں ایک ریچھ آ گیا، جس کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے اپنے گھروں میں بند ہو گئے ،اس حوالے سے ریسکیو کی ٹیموں کو آگاہ کر دیا گیا اور فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا […]
صدراورچیئرمین پی ٹی آئی ایک ہی جیل میں آگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) صدراورچیئرمین پی ٹی آئی ایک ہی جیل میں آگئے، چودھری پرویزالہٰی بھی اٹک جیل منتقل، ڈاکٹروں کا چودھری پرویز الہٰی کا چیک اپ ،میڈیکلی فٹ قرار، 15دن نظربند رکھنےکے احکامات جا ری ،حکمنامے میں کہاگیا پرویز الہٰی کو آزاد چھوڑا گیا تو وہ کارکنوں کوبدامنی پر اکسا سکتے ہیں، […]
شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ دہرا دی، 2021 کے بعد پھر2023 میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کا شکار

سری لنکا( اے بی این نیوز )شاہین شاہ آفریدی نے ایک مرتبہ پھر تاریخ دہرا دی،،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار اکیس میں بھی روہت شرما اور ویرات کوہلی کا شکار کیا،،ایشا کپ میں بھی دونوں کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،مجموعی طورپرچارکھلاڑیوں کوآوٹ کیا۔
میلسی میں 35 سال بعد تا ریخ کا سب سے بڑا سیلاب

میلسی( اے بی این نیوز ) 35 سال بعد تا ریخ کا سب سے بڑا سیلاب ، دریائے ستلج کے سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ،میلسی کے علاقوں جھوک فاضل اور جھوک جندو کے ہزاروں افراد بے گھر، مویشی بہہ گئے،درجنوں گھر زمین بوس قیمتی سامان پانی میں بہہ گیا ۔ سڑکیں زیر آ ب۔ دیہاتوں کا […]
پاکستان نےبھارت کی پوری ٹیم کو266رنزپرپویلین بھیج دیا

سر ی لنکا ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ2023،پاک بھارت ٹاکرا،پاکستان نےبھارت کی پوری ٹیم کو266رنزپرپویلین بھیج دیابھارت کی نویں وکٹ 261رنز پرگر گئی،کلدیپ یادیو4رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پرآوٹ ہو گئے،بھارت کاپاکستان کوجیت کیلئے 267 رنزکاہدف دیا،ہاردک پانڈیا87،اشان کشن 82رنزبنا کر نمایاں رہےروہت شرما11،ویرات کوہلی 4رنز بنا سکےشیریاس ایئر 14،شبمن گل 10رنز بنا […]
مہنگائی کی دہائی، تاجر سراپا احتجاج، آج شٹرڈاؤن ہڑتال، دکانیں، ہوٹلز بند

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مہنگائی کی دہائی، تاجر سراپا احتجاج، آج شٹرڈاؤن ہڑتال، دکانیں، ہوٹلز بند، کراچی، لا ہو ر، اسلا م آ با د،روالپنڈی، ڈیرہ غازیخان سمیت کئی شہروں میں کا روبا ری مرا کز بند، جام ہڑتال ، سندھ میں کراچی ، حیدر آباد ، نواب شاہ ، سکھر ، لاڑکانہ ، […]