اہم خبریں

چیئر مین پی ٹی آئی کا عالمی عدالت میں کیس ،پی ٹی آئی کا جیفری رابرٹسن کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز      )پی ٹی آئی نے جیفری رابرٹسن کی خدمات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا،ڈاؤٹی اسٹریٹ چیمبر نے جیفری رابرٹسن کو پی ٹی آئی چیئرمین کا وکیل مقرر کرنے کا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ،پی ٹی آئی نے پارٹی چیئرمین کا معاملہ اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کیلئے جیفری رابرٹسن کی خدمات لینے کا اعلان کیاتھا،ذلفی بخاری نے 3 روز قبل لندن میں دعویٰ کیا تھاکہ پارٹی چیئرمین کا کیس عالمی سطح پر اٹھانے سے متعلق جلد بڑی خبر دیں گے اور انہوں نے ایک درجن سے زائد صحافیوں کے سامنے کہا تھا کہ وہ بڑی قانونی کارروائی شروع کرنے جارہے ہیں۔

متعلقہ خبریں